• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹویٹر اکاؤنٹ سے نازیبا ویڈیو لائیک ہونے پر وقار یونس کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

by sohail
مئی 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ اور سابق فاسٹ بالر وقار یونس نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ہیک ہونے اور اس سے ایک نازیبا ویڈیو لائیک ہونے پر سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔

ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جب وہ صبح کو اٹھے تو کسی نے ان کا اکاؤنٹ ہیک کر کے اس سے ایک انتہائی نازیبا اور بیہودہ ویڈیو کو لائیک کیا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ خود میرے اور میرے اہلخانہ کے لیے بہت افسوسناک اور بہت شرمساری کی بات تھی۔

ٹویٹر نے اپنے ملازمین کو تاحیات گھر سے کام کرنے کی اجازت دے دی

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو بند کر دینے کی دھمکی کیوں دی؟

وقار یونس نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ سوشل میڈیا یا ٹوئٹر اپنی جان پہچان کے لوگوں سے رابطے کا ذریعہ ہے لیکن کسی شخص نے یہ کام کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی ان کے ساتھ ایسا کچھ ہو چکا ہے اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیں گے کیونکہ انہیں اپنے گھر والے بہت عزیز ہیں۔

انہوں نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ آپ لوگ آئندہ مجھے سوشل میڈیا پر نہیں دیکھیں گے، ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو ان کی ذات سے تکلیف پہنچی ہو تو وہ معذرت خواہ ہیں۔

گزشتہ دنوں وقار یونس کا نام ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈ میں بھی شامل ہوا تھا اور اس کی وجہ ایک نازیبا ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ سے لائیک کرنا تھا۔

اس موقع پر کئی صارفین نے میمز کا سہارا لیا اور ان کے اکاؤنٹ کے لائیک سیکشن کے حوالے سے بہت سی میمز سامنے آ گئیں۔

https://twitter.com/waqyounis99/status/1266180048492482560

ٹوئٹر پر اس وقت ان کے 17 لاکھ سے زائد فالورز ہیں جبکہ وہ خود 106 افراد کو فالو کر رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی کئی مشہور افراد کے اکاؤنٹ ہیک ہو چکے ہیں، گزشتہ برس اگست میں خود ٹویٹر کے سی ای او جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ بھی ہیک ہو گیا تھا۔

Tags: وقار یونسوقار یونس ٹویٹر اکاؤنٹ
sohail

sohail

Next Post

بھارت میں بندروں نے حملہ کر کے کورونا وائرس کے نمونے چرا لیے

وفاقی وزیر شہریارآفریدی بھی کورونا مرض میں مبتلاء

لاک ڈاؤن نرم یا مزید سخت کرنے کا فیصلہ 31 مئی کو ہو گا

کورونا وائرس سے سیاحت کی صنعت تباہی کے دہانے پر، کون سے ممالک کی معیشت خطرے میں؟

معاملہ صحت کا ہے قانون کا نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In