• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں بندروں نے حملہ کر کے کورونا وائرس کے نمونے چرا لیے

by sohail
مئی 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں بندروں نے ایک لیبارٹری میں کام کرنے والے شخص پر حملہ کر دیا اور اس سے کورونا کے نمونے چھین کر ساتھ لے گئے جس کے بعد یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ وہ خود اس وائرس کا شکار ہونے کے بعد اسے پھر انسانوں میں نہ پھیلا دیں۔

یہ واقعہ شمالی بھارت کے علاقے میروت میں پیش آیا ہے، لیب ٹیکنیشن کورونا کے مشتبہ مریضوں کے نمونے ساتھ لے کر جا رہا تھا جب بندروں نے حملہ کیا، کورونا وائرس کے نمونے لے جانے والے بندر بعد ازاں رہائشی علاقے میں چھپ گئے۔

بھارت کے امیر ترین شہر ممبئی میں کورونا کی تباہی کا آنکھوں دیکھا حال

بھارت کا پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ

ٹیکنیشن اس حملے میں خود تو محفوظ رہا لیکن اس نے بندروں کی ویڈیو بنا لی جس پر اعلیٰ حکام شدید ناراض ہیں کہ وہ بندروں سے مریضوں کے نمونے واپس لینے کے بجائے ویڈیو بنانے میں مصروف کیوں ہو گیا۔

برطانوی اخبار ٹیلیگراف کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بندروں میں منتقل ہو سکتا ہے اور وہاں سے دوبارہ انسانوں کو اپنا شکار کر سکتا ہے۔

بھارت میں جانوروں کے ذریعے کورونا کے پھیلاؤ کا خوف موجود ہے جس کے باعث کئی لوگوں نے اپنے پالتو کتوں کو گلیوں میں چھوڑ دیا ہے۔

اس واقعہ کا ٹویٹر پر بہت مذاق اڑایا جا رہا ہے، خصوصاً بھارت کی جانب سے پاکستان کے جاسوس کبوتر کی گرفتاری سے جوڑا جا رہا ہے۔

ایک ٹویٹر صارف نے مزاح کے رنگ میں لکھا ہے کہ قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ کہیں پاکستان نے تو کورونا کے نمونے چرانے کے لیے ان بندروں کو بھارت نہیں بھیجا تھا؟

بھارت میں شہروں کی وسعت کے باعث بندر اپنے قدرتی مسکن سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہ شہروں کے مضافات میں انسانوں پر حملے بھی کرتے رہتے ہیں۔

2018 میں آگرہ میں بندروں نے ایک 12 سالہ بچے کو چبا ڈالا تھا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔

Tags: بندروں کا حملہبھارت میں بندربھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

وفاقی وزیر شہریارآفریدی بھی کورونا مرض میں مبتلاء

لاک ڈاؤن نرم یا مزید سخت کرنے کا فیصلہ 31 مئی کو ہو گا

کورونا وائرس سے سیاحت کی صنعت تباہی کے دہانے پر، کون سے ممالک کی معیشت خطرے میں؟

معاملہ صحت کا ہے قانون کا نہیں

بھارت میں کورونا وبا، ایک دن میں 8 ہزار کے قریب نئے مریض اور 265 اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In