• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں کورونا وبا، ایک دن میں 8 ہزار کے قریب نئے مریض اور 265 اموات

by sohail
مئی 30, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سخت ترین لاک ڈاؤن اور دیگر حکومتی اقدامات کے باوجود بھارت میں کورونا وبا کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 ہزار کے قریب افراد میں کورونا کی تصدیق کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار 763 ہو گئی ہے۔

بھارت میں ایک ہی روز میں کورونا مریضوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے جو وبا کے پھیلاؤ کی نشاندہی کر رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 265 افراد موت کا شکار ہوئے جس کے بعد بھارت نے 4 ہزار 971 اموات کے ساتھ چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مصدقہ کیسز کے حوالے سے دیکھا جائے تو بھارت ترکی سے آگے بڑھ گیا ہے جہاں کورونا کے ایک لاکھ 65 ہزار 799 مریض سامنے آ چکے ہیں، اب تک 82 ہزار 370 افراد اس وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 9 ویں درجے پر آ گیا ہے، امریکہ، برازیل، روس، برطانیہ، اسپین، اٹلی، فرانس اور جرمنی اس وقت سب سے زیادہ متاثرہ ممالک ہیں۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کراچی میں کورونا کے باعث 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 35 اموات

کورونا وائرس : جی سیون سمٹ ملتوی، صدر ٹرمپ کا نئے ممالک کی شمولیت کا عندیہ

کیا شیخ رشید اور عائشہ عمر شادی کر رہے ہیں؟

امریکہ میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے، 16 ریاستوں، 25 شہروں میں کرفیو نافذ

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، لاک ڈاؤن کے متعلق فیصلہ کل ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In