• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، لاک ڈاؤن کے متعلق فیصلہ کل ہو گا

by sohail
مئی 31, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والا قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل تک ملتوی ہو گیا ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ کل ہو گا۔

ذرائع کے مطابق یہ اجلاس کل سہہ پہر ساڑھے 4 بجے ہو گا جس میں چاروں صوبائے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، این ڈی ایم اے اور صحت کے حکام شریک ہوں گے۔

اجلاس میں سب سے اہم معاملہ لاک ڈاؤن کے متعلق پالیسی کا ہو گا، پاکستان میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں شدت آ رہی ہے جس کے باعث لاک ڈاؤن کے متعلق کوئی فیصلہ متوقع ہے۔

گزشتہ روز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کا اعلان کیا تھا۔

عید الفطر کے موقع پر جس طرح عوام نے حکومتی ہدایات نظرانداز کر دی ہیں اس کے بعد صحت سے متعلقہ ماہرین نے کورونا وبا میں شدت کے اندیشے کا اظہار کیا تھا جو درست ثابت ہو رہا ہے۔

اس سے قبل 7 مئی کو رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا تھا، بعد ازاں سپریم کورٹ نے بھی عید کے موقع پر تمام شاپنگ مالز اور کاروبار پورا ہفتہ کھولنے کا حکم دیا تھا۔

اس وقت تک پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 71 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ 1519 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، سب سے زیادہ مریض سندھ سے سامنے آ رہے ہیں جہاں 28 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسپاکستان میں‌ لاک ڈاؤنقومی رابطی کمیٹیکورونا وائرسوزیراعظم عمران خان
sohail

sohail

Next Post

پی ٹی آئی رہنما اور نامور گلوکار ابرارالحق کورونا میں مبتلا

کورونا وبا کے دوران سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں 30 فیصد اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کر دی گئی

شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات عظمیٰ خان کی حمایت میں سامنے آ گئیں

لوگوں کی زندگیاں بند کر کے ملک نہیں چل سکتا، اسد عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In