• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

کیا شیخ رشید اور عائشہ عمر شادی کر رہے ہیں؟

by sohail
مئی 31, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عائشہ عمر ایک خوبصورت ماڈل اور اداکارہ ہیں جن کی زندگی کے ہر پہلو پر ان کے مداحین نظر رکھتے ہیں، ان کی شادی کے حوالے سے کئی بار افواہیں منظرعام پر آتی رہتی ہیں۔

گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ فرض کریں کسی تباہی کے نتیجے میں صرف 5 افراد آپ کے ساتھ باقی بچیں، یہ پانچ افراد شیخ رشید، رانا ثنااللہ، قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت اور طاہرالقادری ہوں تو آپ کس سے شادی کرنا پسند کریں گی؟

انہوں نے جواب میں کہا کہ وہ شیخ رشید کے ساتھ شادی کرنا پسند کریں گی کیونکہ وہ دلچسپ، مزاحیہ اور ہلکے پھلکے مزاج کے ہیں۔

گزشتہ دنوں ایک پریس کانفرنس میں شیخ رشید سے عائشہ عمر سے شادی کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ عائشہ عمر کون ہیں؟

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ اس عمر میں اب کون مجھ سے شادی کرے گا؟ تاہم سوشل میڈیا پر اس حوالے سے چرچے شروع ہو گئے ہیں اور کئی لوگ اندازے لگا رہے ہیں کہ اس مزاحیہ سوال جواب کے پیچھے کہیں کوئی حقیقت تو نہیں ہے۔

ایک پروگرام میں ہونے والے معصومانہ سوال کے جواب پر جس طرح شور مچا ہے اس پر شاید بات کا بتنگڑ بنانا کا محاورہ پورا اترتا ہے۔

Tags: Sheikh Rasheed and Aysha Umar marriageشیخ رشیدشیخ رشید اور عائشہ عمر کی شادیعائشہ عمر
sohail

sohail

Next Post

امریکہ میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے، 16 ریاستوں، 25 شہروں میں کرفیو نافذ

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، لاک ڈاؤن کے متعلق فیصلہ کل ہو گا

پی ٹی آئی رہنما اور نامور گلوکار ابرارالحق کورونا میں مبتلا

کورونا وبا کے دوران سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں 30 فیصد اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In