• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کراچی میں کورونا کے باعث 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 35 اموات

by sohail
مئی 30, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ سب سے زیادہ شدید ہے، دنیا کے دیگر گنجان آباد شہروں کی طرح عروس البلاد میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل چکا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان روشنیوں کے شہر میں 35 افراد جاں بحق ہو گئے، وبا کے ہاتھوں ایک ہی دن میں جاں بحق ہونے والوں کی یہ ریکارڈ تعداد ہے، شہر میں کورونا مریضوں کی تعداد 21 ہزار 870 تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں ایک ہزار 43 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مجموعی طور پر شہر میں اموات کی تعداد 388 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق سکھر،حیدرآباد اورٹھٹھہ میں بھی کورونا سے ایک ایک مریض جاں بحق ہو گیا ہے، صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 38 اموات ہوئی ہیں۔

سندھ میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 465 ہو گئی ہے جبکہ کورونا کیسز 27 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 27 ہزار 360 ہو چکی ہے۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسکراچی میں کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس : جی سیون سمٹ ملتوی، صدر ٹرمپ کا نئے ممالک کی شمولیت کا عندیہ

کیا شیخ رشید اور عائشہ عمر شادی کر رہے ہیں؟

امریکہ میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے، 16 ریاستوں، 25 شہروں میں کرفیو نافذ

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، لاک ڈاؤن کے متعلق فیصلہ کل ہو گا

پی ٹی آئی رہنما اور نامور گلوکار ابرارالحق کورونا میں مبتلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In