• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس : جی سیون سمٹ ملتوی، صدر ٹرمپ کا نئے ممالک کی شمولیت کا عندیہ

by sohail
مئی 31, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی شدت مسلسل جاری ہیں اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 60 لاکھ 59 ہزار ہے جن میں سے 17 لاکھ سے زائد متاثرہ افراد امریکہ میں ہیں جبکہ دنیا بھر میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہو گئی ہے۔

کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے G7 سمٹ کو بھی منسوخ کرتے ہوئے گروپ میں مزید ممالک کو شامل کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ آئندہ اجلاس ستمبر میں متوقع ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ جون میں ہونے والے  گروپ آف سیون سمٹ کو ملتوی کر رہے ہیں جبکہ وہ گروپ کے ممالک کی فہرست میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلہ میں وہ  آسٹریلیا، روس، جنوبی کوریا اور بھارت کو دعوت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ میں یہ سمٹ اس لیے ملتوی کر رہا ہوں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ آج کے منظرنامہ میں  موجودہ گروپ ان کی صحیح نمائندگی نہیں کرتا۔ آج کے فارمیٹ میں یہ بہت پرانے ممالک کا گروپ ہے۔

واضح رہے کہ G7 سات ممالک پر مشتمل ایک گروپ ہے جس میں امریکہ ، اٹلی، فرانس، برطانیہ ، جاپان، جرمنی اور کینیڈا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یورپی یونین بھی اس گروپ کا حصہ ہے۔

Tags: Donald TrumpG 7 summit postonedجی سیون سمٹڈونلڈ ٹرمپ
sohail

sohail

Next Post

کیا شیخ رشید اور عائشہ عمر شادی کر رہے ہیں؟

امریکہ میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے، 16 ریاستوں، 25 شہروں میں کرفیو نافذ

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، لاک ڈاؤن کے متعلق فیصلہ کل ہو گا

پی ٹی آئی رہنما اور نامور گلوکار ابرارالحق کورونا میں مبتلا

کورونا وبا کے دوران سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں 30 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In