• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وفاقی وزیر شہریارآفریدی بھی کورونا مرض میں مبتلاء

by sohail
مئی 30, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیفران اور انسداد منشیات کے وزیر شہریارآفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آ گیا ہے اور ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق میں نے گھر میں خود کو الگ تھلگ کر لیا ہے۔

انہوں نے قوم سے اپنی صحتیابی کی دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستانی قوم کو کورونا وبا سے محفوظ رکھے۔

I have tested positive of #COVID19 & hv isolated myself at home as per advice by medics.
I need prayers & blessings. May Allah almighty help save all my countrymen from the pandemic under my PM @ImranKhanPTI

— Shehryar Afridi (@ShehryarAfridi1) May 29, 2020

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسشہریار آفریدیکورونا وائرسوفاقی وزیر کورونا میں مبتلاء
sohail

sohail

Next Post

لاک ڈاؤن نرم یا مزید سخت کرنے کا فیصلہ 31 مئی کو ہو گا

کورونا وائرس سے سیاحت کی صنعت تباہی کے دہانے پر، کون سے ممالک کی معیشت خطرے میں؟

معاملہ صحت کا ہے قانون کا نہیں

بھارت میں کورونا وبا، ایک دن میں 8 ہزار کے قریب نئے مریض اور 265 اموات

کراچی میں کورونا کے باعث 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 35 اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In