• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے مزید 10 ریل گاڑیاں بحال کر دیں

by sohail
جون 1, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وبا کے باعث ملک بھر میں مسافروں کے لیے ٹرانسپورٹ روک دی گئی تھی، تاہم لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اسے بتدریج کھولا جا رہا ہے، اس سلسلے میں پاکستان ریلوے نے مزید 10 ریل گاڑیاں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے قبل مسافروں کے لیے کل 142 ریل گاڑیاں چلتی تھیں، پہلے مرحلے پر 30 ٹرینیں چلائی گئیں اور اب یکم جون سے مزید 10 ریل گاڑیاں بحال کر دی گئی ہیں۔

معروف ٹی وی اداکار یاسر نواز، ندا یاسر اور نوید رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کیا پاکستان، چین اور روس ایشیاء سے امریکی ڈالر کی حکمرانی ختم کرنا چاہتے ہیں؟

انہوں نے بتایا کہ ریلوے اسٹیشن کی حدود میں صرف مسافر آ سکتے ہیں جبکہ ٹرینوں میں تمام تر حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزیراعظم کی اجازت ملنے کے بعد جلد مزید ٹرینیں بھی بحال ہو جائیں گی۔

کورونا وبا کے باعث ملک بھر میں معطل ٹرینوں کو 28 مئی سے محدود پیمانے پر بحال کر دیا گیا تھا، اب یکم جون سے مزید ٹرینیں بھی چلائی جا رہی ہیں۔

پاکستان میں عید کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر اموات بھی بہت بڑھ چکی ہیں۔

اب تک پاکستان میں 71 ہزار سے زائد کورونا کے مصدقہ مریض سامنے آ چکے ہیں جبکہ 1520 اموات ہو چکی ہیں، 26 ہزار سے زاید مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔

Tags: Pakistan RailwaySheikh Rasheedپاکستان ریلوےشیخ رشیدمسافر ٹرینیں بحال
sohail

sohail

Next Post

امریکہ میں مظاہرے، صدر ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کے بنکر میں چھپنا پڑا

ڈھائی ماہ کی بندش کے بعد خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیاں دوبارہ کھل گئیں

کورونا وائرس اپنی قوت کھو کر کم خطرناک ہو چکا ہے، اطالوی ڈاکٹروں کا دعویٰ

ڈینیل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ میں ملزمان کی رہائی کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

نواز شریف کے ٹیسٹوں کی تحقیقات کرائی جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم کو خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In