• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈھائی ماہ کی بندش کے بعد خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیاں دوبارہ کھل گئیں

by sohail
جون 1, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور: خیبرپختونخوا میں تقریباً ڈھائی ماہ بند رہنے کے بعد سرکاری یونیورسٹیاں کھل گئی ہیں۔

خیبرپختونخوا ریلیف اینڈ سیٹلمنٹ ڈپارٹمنٹ نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، تمام شعبوں کے ڈین، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اور دیگر انتظامی اسٹاف کو ہدایت کی ہے کہ وہ یکم جون سے یونیورسٹیوں میں موجود رہیں تاکہ طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز شروع کی جا سکیں۔

کورونا وائرس کے باعث دنیا کے تعلیمی نظام کی تشکیل نو ہو رہی ہے

چینی بچوں کو اسکول میں داخل ہوتے وقت کن احتیاطی تدابیر سے گزرنا پڑتا ہے؟

کورونا وبا کے دوران پاکستانیوں نے گوگل پر کیا سرچ کیا؟

کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باعث یونیورسٹی آف پشاور، زرعی یونیورسٹی پشاور، یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور دیگر سرکاری یونیورسٹیوں کو مارچ کے وسط میں بند کر دیا گیا تھا۔

یونیورسٹی آف پشاور کے پبلک ریلیشن آفیسر علی عمران بنگش نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے متعلق حکومت کی جانب سے طے کردہ ضابطہ کار کے مطابق یونیورسٹی کھولی جائے گی اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی آف پشاور ایک آن لائن کلاسز کے لیے سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے، تمام اساتذہ کو اس کے استعمال کی تربیت دی گئی ہے جبکہ طلبہ اور فیکلٹی ممبرز کے اکاؤنٹس بھی سافٹ ویئر پر تیار کر لیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں شامل ہونے والے سابقہ فاٹا کے علاقوں میں انٹرنیٹ کے مسائل پر ان کا کہنا تھا کہ یہ کلاسز یونیورسٹی کی ویب سائیٹ پر موجود ہوں گی، تمام نوٹس بھی ویب سائیٹ سے حاصل کیے جا سکتے ہیں، طلبہ اپنی مرضی کے وقت اور سہولت کے مطابق ان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Tags: پاکستان میں‌ لاک ڈاؤنخیبرپختونخوا کی یونیورسٹیاںکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس اپنی قوت کھو کر کم خطرناک ہو چکا ہے، اطالوی ڈاکٹروں کا دعویٰ

ڈینیل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ میں ملزمان کی رہائی کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

نواز شریف کے ٹیسٹوں کی تحقیقات کرائی جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم کو خط

کورونا کے خلاف روس کی دوائی ایوی فیور کی سعودی عرب میں آزمائش شروع کرنے کا امکان

کمرہ عدالت میں سماجی فاصلے کا اصول نظرانداز کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In