• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس اپنی قوت کھو کر کم خطرناک ہو چکا ہے، اطالوی ڈاکٹروں کا دعویٰ

by sohail
جون 1, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹلی کے سینئر ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس اپنی قوت کھو رہا ہے جس کے باعث اس کی نقصان پہنچانے کی صلاحیت کم ہو گئی ہے۔

میلان کے سین رافیل اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر البرٹو زینگریلو نے کہا ہے کہ حقیقت میں کورونا وائرس اب اٹلی میں باقی نہیں رہا، گزشتہ 10 دنوں میں ہم نے جتنے بھی نئے ٹیسٹ کیے ہیں ان میں وائرس کی تعداد نہ ہونے کے برابر ملی ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی، اموات میں کمی، اٹلی کورونا سے کیسے نمٹا؟

کورونا وائرس: اٹلی میں مافیا غریبوں کی مدد کیلئے پہنچ گیا، حکام پریشان

کورونا کے شکار اٹلی کے 72 سالہ پادری نے قربانی کی لازوال داستان رقم کر دی

انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کے متعلق خدشات غیرضروری ہیں، ہمیں ایک نارمل ملک کی طرف واپس جانا چاہیئے، کسی کو پورے ملک کو خوفزدہ کرنے کی ذمہ داری لینی چاہیئے۔

ایک اور نامور اطالوی ڈاکٹر میتیو بسیتی نے بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی جو قوت دو ماہ پہلے تھی وہ آج باقی نہیں ہے، یہ بات واضح ہے کہ آج کورونا کی بیماری دو ماہ پہلے سے مختلف ہے۔

تاہم اطالوی حکومت نے احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی فتح کا دعویٰ قبل از وقت ہے۔

وزارت صحت کے انڈر سیکرٹری ساندرا زیمپا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وائرس کے غائب ہونے کے دعووں کی سائنسی شہادت ابھی تک نہیں ملی، ہمیں عوام کو حد درجہ احتیاط کرنے، سماجی فاصلہ قائم رکھنے، بڑے اجتماع کرنے، ہاتھوں کو بار بار دھونے اور ماسک پہننے کی ضرورت ہے۔

اس وقت تک کورونا کے باعث اموات کے لحاظ سے اٹلی دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے، ملک بھر میں 33 ہزار 415 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہے۔

Tags: اٹلی میں کورونا وائرسکورونا کی قوت میں کمیکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

ڈینیل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ میں ملزمان کی رہائی کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

نواز شریف کے ٹیسٹوں کی تحقیقات کرائی جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم کو خط

کورونا کے خلاف روس کی دوائی ایوی فیور کی سعودی عرب میں آزمائش شروع کرنے کا امکان

کمرہ عدالت میں سماجی فاصلے کا اصول نظرانداز کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان برہم

وزیراعظم کو گرین ایریا تبدیل کرنے کا اختیار کس نے دیا؟ سپریم کورٹ برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In