• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیب کا شہبازشریف کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ

by sohail
جون 2, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں پیش نہ ہونے پر نیب نے آج قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ماڈل ٹاؤن میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔

اس موقع پر شہبازشریف گھر پر موجود نہیں تھے، نیب کی ٹیم ڈیڑھ گھنٹے کے قریب ان کا انتظار کرنے کے بعد جاتی عمرہ کی طرف روانہ ہو گئی۔

شہبازشریف نے خاموشی توڑ دی، حکومت اور نیب پر دھواں دھار تنقید

کورونا کے خدشات کے پیش نظر شہبازشریف کا نیب کے سامنے پیشی سے انکار

اس سے قبل شہباز شریف کورونا کو جواز بنا کر نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے، انہوں نے گرفتاری کے خدشے کے باعث لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت کل 3 جون کو کے لیے مقرر کی گئی ہے۔

نیب کے چھاپے کے ردعمل میں ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب چینی اسیکنڈل پر وزیر اعظم عمران خان کو طلب کیوں نہیں کر رہی، چینی چوروں کو گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا؟

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کی ٹیم کو آتے ہی بتا دیا تھا کہ شہباز شریف یہاں موجود نہیں ہیں، یہ ادارہ ہراسمنٹ پھیلانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کر رہا، اس سے قبل بھی انہیں صاف پانی کیس میں بلوا کر آشیانہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

رانا ثنااللہ سے شہباز شریف کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے علم نہیں کہ وہ کہاں موجود ہیں، میرے آخری رابطے تک وہ ہائیکورٹ میں موجود تھے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہباز شریف کل خود 11 بجے ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہوں گے۔

Tags: شہباز شریفقومی احتساب بیورونیب کا چھاپہ
sohail

sohail

Next Post

جسٹس عیسیٰ کیس: فروغ نسیم کو سپریم کورٹ میں جوابات دینے میں مشکلات کا سامنا

پنجاب میں کاروباری مقامات، ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں کورونا وبا: صوبائی وزیر حاجی غلام مرتضیٰ انتقال کر گئے

سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کامیابی کی زیرتعمیر سڑک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In