• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پنجاب میں کاروباری مقامات، ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت، نوٹیفکیشن جاری

by sohail
جون 2, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت اور صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں پنجاب میں لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت تعلیمی ادارے، شادی ہال، پارک اور سینما ہال بند رہیں گے۔

سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری  ہیلتھ کئیر کیپٹن ریٹائرڈ عثمان خان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کاروباری مقامات صبح 9 سے شام 7 بجے تک، سوموار تا جمعہ کھلے رہیں گے۔

مخصوص شعبوں کے علاوہ دیگر کاروبار ایس او پیز کے تحت کھول دیے جائیں گے، وزیراعظم

میڈیکل اسٹور، آٹا چکی، تندور، زرعی ورکشاپس 24 گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت ہو گی جبکہ کال سنٹرز کو 50 فی صد اسٹاف کے ساتھ کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کی اجازت ہو گی، گروسری اور کریانہ سٹور پورا ہفتہ صبح 9 سے شام 7 تک کھلے رہیں گے۔

 اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ چرچ صرف اتوار کو صبح 7 سے شام 5 بجے تک عبادت کیلئے کھلے رہیں گے۔

سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق نوٹی فکیشن کا اطلاق 15جون تک ہو گا۔

Tags: پاکستان میں‌ لاک ڈاؤن
sohail

sohail

Next Post

سندھ میں کورونا وبا: صوبائی وزیر حاجی غلام مرتضیٰ انتقال کر گئے

سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کامیابی کی زیرتعمیر سڑک

بی آرٹی منصوبے میں تاخیر کیوں ہوئی؟ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

روبینہ اشرف اور سکینہ سموں کورونا وائرس کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In