• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

by sohail
جون 2, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کورونا مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ اور بیٹے کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ان کا پہلا ٹیسٹ منفی جبکہ دوسرا مثبت آیا ہے، وہ اس وقت گھر میں قرنطینہ میں ہیں۔

سندھ میں کورونا وبا: صوبائی وزیر حاجی غلام مرتضیٰ انتقال کر گئے

مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ وہ اپنے کمرے میں اکیلے کتب پڑھ رہے ہیں، ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔

اس سے قبل سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی، گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کورونا میں مبتلا ہونےکے بعد صحتیاب ہو گئے ہیں۔

سندھ اسمبلی کے آٹھ اراکین کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں، جن میں 3 صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ صوبائی وزیر برائے کچی آبادی غلام مرتضیٰ کا اس بیماری سے انتقال ہو گیا ہے۔

اس وقت سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 31 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جبکہ 536 افراد اس وبا کے ہاتھوں جان سے جا چکے ہیں۔

کراچی پاکستان کا سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے جہاں کورونا وائرس کے بیشتر مریض سامنے آ رہے ہیں۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسسندھ میں کورونا وائرسمولا بخش چانڈیو
sohail

sohail

Next Post

کامیابی کی زیرتعمیر سڑک

بی آرٹی منصوبے میں تاخیر کیوں ہوئی؟ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

روبینہ اشرف اور سکینہ سموں کورونا وائرس کا شکار

کورونا وائرس کے باعث ایک ہی دن میں 2 ارکان اسمبلی انتقال کر گئے

عظمیٰ خان تشدد کیس میں نیا موڑ، ہما خان نے ملزمان کے حق میں بیان دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In