• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں کورونا وبا: صوبائی وزیر حاجی غلام مرتضیٰ انتقال کر گئے

by sohail
جون 2, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے صوبائی وزیر کچی آبادی حاجی غلام مرتضیٰ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

صوبائی وزیر کا 14 مئی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ایک نجی اسپتال داخل کرا دیا گیا تھا۔

کورونا سے صحتیاب ہونے والے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کرگئے

حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ وارڈ میں داخل کر دیا گیا تھا، وہ ملیر میں کورونا ٹاسک فورس کے انچارج بھی تھے۔

غلام مرتضیٰ بلوچ دو مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور پیپلزپارٹی ضلع ملیر کے صدر بھی تھے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر شدید صدمہ پہنچا ہے۔

چند روز قبل سندھ اسمبلی کے دو ارکان سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو کا بھی کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہوں نے خود کو گھر پر الگ تھلگ کر دیا۔

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے سندھ اسمبلی کے ارکان کی تعداد 8 ہو گئی ہے جن میں سے مرتضیٰ بلوچ کا آج انتقال ہو گیا۔

اب تک 8 میں سے 3 ارکان سندھ اسمبلی بیماری سے صحتیاب ہو چکے ہیں، دیگر متاثرہ ارکان میں پیپلز پارٹی کے رکن ڈاکٹر سہراب سرکی اور لیاقت آسکانی شامل ہیں۔

Tags: سندھ میں کورونا وائرسصوبائی وزیر غلام مرتضیٰ
sohail

sohail

Next Post

سینیٹر مولا بخش چانڈیو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کامیابی کی زیرتعمیر سڑک

بی آرٹی منصوبے میں تاخیر کیوں ہوئی؟ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

روبینہ اشرف اور سکینہ سموں کورونا وائرس کا شکار

کورونا وائرس کے باعث ایک ہی دن میں 2 ارکان اسمبلی انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In