• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شارجہ کا تاریخی میچ جب پاکستان نے مخالف ٹیم کے اوپنرز کو آؤٹ کیے بغیر فتح حاصل کی

by sohail
جون 3, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور جنوبی افریقہ کے بلے باز ہرشیل گِبز نے 2000 میں شارجہ میں ہونے والے تاریخی میچ کے یادگار لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کئے اور اس شاندار مقابلے کی تفصیلات بتائیں۔

 انہوں نے کہا کہ 2000 میں ہونے والے اس ون ڈے میں پاکستان جنوبی افریقہ کے اوپنرز کو آؤٹ نہیں کر سکا تھا، اس کے باوجود پاکستان نے میچ میں فتح حاصل کی۔

جب تین کیچ ڈراپ کرنے پر فلنٹوف کو وسیم اکرم سے ڈانٹ پڑ گئی

وسیم اکرم اور وقار یونس کے درمیان محبتوں بھری دوستی دشمنی میں کیسے بدل گئی؟

شعیب اختر کا کیرئیر بچانے میں جگموہن ڈالمیا کا اہم کردار تھا، سابق چیئرمین پی سی بی کا انکشاف

شارجہ میں ہونے والے اس یادگار ایک روزہ میچ میں ہرشل گبز ناقابل شکست رہے جبکہ گیری کرسٹن چوٹ کی وجہ سے گراؤنڈ سے باہر چلے گئے اور باقی ٹیم کو پاکستانی بالرز نے شکار کر لیا تھا۔

 اس میچ کے باعث پاکستان دنیا کی واحد اور منفرد ٹیم بن گئی جس نے مخالف ٹیم کے اوپنرز کو آؤٹ کیے بغیر ون ڈے میچ جیت لیا۔

 ٹویٹر پر دونوں عظیم کھلاڑیوں نے اس میچ کا ذکر کرتے ہوئے اپنی تادیں تازہ کیں، گبز نے شعیب اختر کے سپیل کو یاد کرتے ہوئے ٹویٹ کیا اور کہا کہ ان کے سپیل نے ہماری ٹیم کو نقصان پہنچایا۔

گبز کی ٹویٹ پر شعیب اختر نے جواب میں پوچھا کہ کیا آپ کو یاد ہے کہ یہ سپیل بھی نہیں تھا بلکہ ایک اوور تھا اور ایسے گرم موسمی حالات میں مجھے ہمیشہ جلدی رہتی تھی۔

 گبز نے بات کو آگے بڑھاتے ہوئے جواب دیا کہ آپ نے اس کی حدت میں مجھے للکار کر مزید اضافہ کیا مگرپارٹنرز کے آؤٹ ہو جانے کی وجہ سے میں کچھ نہیں کر سکا۔ 

 اس کے بعد شعیب اختر نے فیلڈنگ کے دوران محسوس ہونے والی سنسنی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی کیا وقت تھا۔

مذکورہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، ٹیم صرف 169 رنز بنا پائی تھی اس کے باوجود پاکستان نے یہ میچ 67 رنز سے جیت لیا تھا۔

Tags: تاریخی کرکٹ میچسوشل میڈیاشارجہ اسٹیڈیمشعیب اخترہرشل گبز
sohail

sohail

Next Post

میڈیا میں جنسی نظریات کی عکاسی

معروف اینکر غریدہ فاروقی میں کورونا وائرس کی تصدیق

قاضی فائز عیسیٰ کیس: فروغ نسیم ایک بار پھر سوالات کے تسلی بخش جواب نہ دے سکے

بی آر ٹی منصوبے کی شفافیت سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے، سپریم کورٹ

پاکستان کی کون سی اہم شخصیات کورونا وائرس کا نشانہ بن چکی ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In