• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

52 سالہ شخص نے 36 دن وینٹی لیٹرز پر گزار کر کورونا کو شکست دے دی

by sohail
جون 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے ایک شخص نے 36 دن وینٹی لیٹر پر گزار کر کورونا وائرس کو مات دے دی ہے۔

52 سالہ بھارتی شہری نیتیداس مکھرجی جب کورونا کی وجہ سے اسپتال پہنچے تو انکی بگڑی حالت دیکھ ڈاکٹروں کو لگا کہ انکا بچنا مشکل ہوگا۔ 11 اپریل کو ڈاکٹرسسوتی سنہا نے نیتداس کی اہلیہ کو فون پر بتایا تھا کہ شاید ان کا خاوند رات ہی مر جائے مگر کورونا سے شدید متاثر ہونیوالے اس شخص نے 36 روز وینٹی لیٹرز پر گزارنے کے بعد بیماری کو شکست دے دی۔

بھارت میں بندروں نے حملہ کر کے کورونا وائرس کے نمونے چرا لیے

بھارت کے امیر ترین شہر ممبئی میں کورونا کی تباہی کا آنکھوں دیکھا حال

بھارت میں کورونا کے خلاف حفاظتی سامان کی کمی پر بولنے والا ڈاکٹر دماغی اسپتال داخل

نیتیداس 30 مارچ کو تیز بخار اور سانس لینے میں دشواری جیسے مسائل پر کولکتہ کے اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے انہیں شوگر کی دوا دی اور کورونا کے ٹیسٹ کے لیے نمونے لے لیے۔ اگلے ہی روز ان میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔

ان کے جسم میں آکسیجن کی شدید کمی ہوچکی تھی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں وینٹی لیٹر پر ڈال دیا تھا۔ انہوں نے وینٹی لیٹر پر ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزارا اور زندگی کی طرف لوٹ آئے۔

بیماری کے اس طویل عرصہ کے دوران نیتیداس مکھرجی کئی دیگر انفیکشنز کا شکار بھی ہوئے۔ ان کا علاج کرنیوالی ڈاکٹر نے انکی زندگی بچانے کیلئے کی گئی کوشش کو کٹھن تجربہ قرار دیا ہے۔

کورونا کا شکار ہونیوالے نیتیداس مکھرجی کلکتہ کے مشہور سماجی کارکن ہیں۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

استاد کے نام دوسرا خط

مغربی دنیا کو لاک ڈاؤن کا تصور دینے والے سائنسدان نے اسے بے فائدہ قرار دے دیا

تمباکو نوشی، صحت اور معیشت کے لیے ایک بڑا خطرہ

کس روشن دماغ شخصیت نے غلط قانونی رائے پر ریفرنس بنانے کا مشورہ دیا، سپریم کورٹ

لاک ڈاؤن کا خاتمہ، چین میں فضائی آلودگی کی دوبارہ واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In