• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں کورونا کی شدت، مریضوں کی تعداد اٹلی سے بھی بڑھ گئی

by sohail
جون 6, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں کورونا وبا شدت اختیار کر گئی ہے، ہفتے کے روز 9887 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 36 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے بھارت نے اٹلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور دنیا میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے، امریکہ، برازیل، روس، برطانیہ اور سپین میں کورونا مریضوں کی تعداد بھارت سے زیادہ ہے۔

بھارت میں لاک ڈاؤن: مردہ ماں کو جگانے کی کوشش کرنے والے بچے کی ویڈیو نے دل دہلا دیے

امریکہ میں لاک ڈاؤن کا خاتمہ، سائنسدانوں نے کورونا کی دوسری لہر سے خبردار کر دیا

تاہم بھارت میں اموات کی شرح دیگر ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے، اب تک وبا کے ہاتھوں 6 ہزار 642 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے مارچ میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جس کے باعث نہ صرف بھارتی معیشت مفلوج ہو کر رہ گئی بلکہ کروڑوں غریب افراد کے لیے زندگی مشکل تر ہو گئی تھی۔

اب لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پیر کے روز سے بہت سی پابندیاں ہٹا دی جائیں گی تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بہت جلدی کیا گیا ہے اور اس کے باعث وبا مزید پھیل سکتی ہے۔

پبلک ہیلتھ فاؤنڈیشن آف انڈیا میں وبائی امراض کے ماہر گریدھر بابو نے اس فیصلے پر تنقید کی ہے، انہوں نے مذہبی مقامات کو کھولنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ ہم مذہبی مقامات کھولے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث مرض کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملی ہے لیکن خدشہ ہے کہ کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر پھیل سکتا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسیز پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر مائیک ریان کا کہنا ہے کہ بھارت اور دیگر بڑے ممالک پابندیاں نرم کرتے ہیں اور لوگ آسانی کے ساتھ نقل و حرکت کرتے ہیں تو اس سے ہمیشہ وبا کے لوٹ آنے کا خطرہ موجود رہتا ہے۔

بھارت میں مذہبی مقامات پر جانے والوں ہاتھ اور پاؤں دھونے کا کہا جائے گا اور وہاں خوران کی تقسیم، پانی کا چھڑکاؤ اور مقدس کتب یا بتوں کو چھونے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

ٹڈی دل کو روکنا ممکن نظر نہیں آ رہا، پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب

فروغ نسیم کی تجویز پرجسٹس (ر) فرخ عرفان کے بجائے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مواد کی جانچ کی گئی، صدر پاکستان

پاکستان اب کورونا سے بچے گا اور نہ ہی معاشی بحران سے، بلاول

6 ماہ میں کورونا کے متعلق ہم نے کیا سیکھا؟ اگلے 6 ماہ کیسے ہوں گے؟

جنوبی امریکہ کے ملک کیوبا نے کورونا پر کیسے قابو پایا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In