• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کراچی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید دو لاشیں نکال لی گئیں، اموات کی تعداد 8 ہو گئی

by sohail
جون 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: لیاری کھڈا مارکیٹ میں منہدم ہونے والی 5 منزلہ عمارت کے ملبے سے دو مزید لاشیں نکال لی گئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق جب عمارت گری تو اس میں 30 افراد موجود تھے جو اپنا سامان نکال کر جانے کی تیاری کر رہے تھے کیونکہ عمارت میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی تھیں۔

ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کا کام ابھی جاری ہے، حکام کے مطابق اس حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے بھرپور امدادی کارروائیوں کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے سندھ حکومت کے متعلقہ اداروں سے کہا ہے کہ امدادی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انکوائری رپورٹ پیش کی جائے۔

sohail

sohail

Next Post

رحمان ملک پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون سنتھیا رچی نے مزید تفصیل بتا دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا وائرس کا شکار

امریکی خاتون سنتھیا رچی کا سفری ریکارڈ سامنے آ گیا، 52 بار پاکستان آئیں

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In