• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا وائرس کا شکار

by sohail
جون 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم ان میں بیماری کی علامات موجود نہیں ہیں۔

وزارت ریلوے کے مطابق کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جہاں وہ 14 دن کے لیے الگ تھلگ رہیں گے۔

پاکستان میں کورونا کی وبا شدت اختیار کر گئی ہے، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 2067 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس کے باعث کئی قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین قرنطینہ میں جا چکے ہیں جبکہ کچھ کا وائرس کی وجہ سے انتقال ہو چکا ہے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کئی بار کہہ چکے ہیں کہ اسمبلیوں کے ورچوئل اجلاس ہونے چاہئیں ورنہ یہ وبا اراکین اسمبلی میں پھیل سکتی ہے۔

انہوں نے خود کسی بھی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسشیخ رشیدکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

امریکی خاتون سنتھیا رچی کا سفری ریکارڈ سامنے آ گیا، 52 بار پاکستان آئیں

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

کیا ڈاکٹر کورونا کا غلط علاج کر رہے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

اب وقت نہیں رہا، ہفتہ اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا ہے، سپریم کورٹ

پاکستان میں جولائی کے آخرتک کورونا کیسزعروج پر ہوں گے، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In