• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان میں جولائی کے آخرتک کورونا کیسزعروج پر ہوں گے، عمران خان

by sohail
جون 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جولائی کے آخر تک یہ وبا اپنے عروج پر ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں عوام کوسخت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، احتیاطی تدابیر اختیارنہ کیں تو وقت ہاتھ سے نکل سکتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے کورونا ختم نہیں ہوتا لیکن پھیلاؤ کم ہو جاتا ہے، پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کھول دیا گیا ہے، امیر ملک بھی زیادہ دیر لاک ڈاؤن کے اثرات برداشت نہیں کر سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے کورونا نے مزید پھیلنا ہے لیکن ہم نے اس کا پھیلاؤ ک م کرنا ہے، کوشش ہے کہ تیزی سے وبا نہ پھیلے تاکہ اسپتالوں پر بوجھ نہ پڑے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ میں ایک لاکھ سے زائد لوگ کورونا وبا کے ہاتھوں موت کا شکار ہو چکے ہیں۔ اگر ہم ایس او پیزپر عمل کریں گے تو حالات پرقابو پا سکتے ہیں، شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بہت خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عام لوگ اب بھی کورونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے، انہوں نے ہدایت کی کہ گھر سے باہر نکلیں تو ماسک لازمی پہنیں، اس سے کورونا کا خطرہ 50 فیصد کم ہو جاتا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ پاک نگہبان ایپ لانچ کی گئی ہے جس کے ذریعے آپ معلوم کر سکیں گے کہ کس اسپتال میں بیڈز دستیاب ہیں۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسعمران خانکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

تعزیرات پاکستان سے بغاوت کی شق ختم کرنے کا بل سینیٹ میں پیش

حماد اظہر 12 جون کو آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے

مقبوضہ کشمیر: ڈاکٹروں کے انکار پر کورونا کی شکار خاتون نے کوریڈور میں بچے کو جنم دے دیا

واٹس ایپ کا نیا فیچر جس کا صارفین کو شدید انتظار تھا

پولیس اور ایف آئی اے کا امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In