• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

واٹس ایپ کا نیا فیچر جس کا صارفین کو شدید انتظار تھا

by sohail
جون 9, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واٹس ایپ کی ہر اپ ڈیٹ کے ساتھ اس میں نئے فیچرز کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے، عموماً اپ ڈیٹس آنے سے پہلے ہی ان کے متعلق معلومات افشا ہو جاتی ہیں۔

اس وقت پیغام بھیجنے والی دیگر ایپس میں ایک فیچر موجود ہے جو واٹس ایپ میں نہیں تھا اور جس کا اسے استعمال کرنے والے شدت سے انتظار کر رہے تھے۔

ان پانچ ایپس کو اپنے موبائل سے فوراً نکال دیں

گوگل کی 5 زبردست موبائل ایپس جن کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں

واٹس ایپ کے فیچرز میں نیا اضافہ کونسا ہو گا؟

یہ فیچر ایک ہی ایپ کو مختلف ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرنا ہے۔ اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ میں اس حوالے سے کام ہو رہا ہے اور بہت جلد یہ فیچر بھی اس مقبول ایپ کا حصہ بن جائے گا۔

اب تک واٹس ایپ ایک ڈیوائس پر صرف ایک اکاؤنٹ استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے، اگلی اپ ڈیٹ میں متوقع طور پر یہ رکاوٹ بھی دور کر دی جائے گی۔

یہ اپ ڈیٹ کب آئے گی؟ اس حوالے سے کافی گفتگو چل رہی ہے لیکن ڈبلیو اے بیٹا انفو کی ٹویٹ کے مطابق یہ بہت جلد صارفین کو میسر ہو گی۔

ٹویٹ کے مطابق واٹس ایپ نے نئے فیچر کو اندرونی طور پر ٹیسٹ کرنا شروع کر دیا ہے جس کا مطلب ہے کہ بہت جلد صارفین کو یہ اہم ترین سہولت میسر آ جائے گی۔

واٹس ایپ کا نیا ورژن یہ بھی بتائے گا کہ ایک اکاؤنٹ کے ساتھ کون کون سی ڈیوائسز جڑی ہوئی ہیں اور صارف کو ان ڈیوائسز سے لاگ آؤٹ کرنے کا اختیار بھی موجود ہو گا۔

ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ کیا نئی اپ ڈیٹ میں لوگوں کو ایک پرائمری ڈیوائس منتخب کرنے کا اختیار ہو گا یا نہیں۔

Tags: واٹس ایپواٹس ایپ کے فیچرز میں اضافہ
sohail

sohail

Next Post

پولیس اور ایف آئی اے کا امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی قسمت کا فیصلہ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متوقع

کورونا وبا کی صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

'اواخر جولائی تک دلی میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ سکتی ہے'

نیب عامر محمود کیانی اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف حرکت میں آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In