• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

by sohail
جون 8, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی دو معروف گلوکارائیں حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی تکرار شروع ہو گئی ہے، موضوع بحث موسیقی کے شعبے میں موجود خواتین قرار پائیں۔

سب سے پہلے اشنا شاہ نے موسیقی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین گلوکاراؤں کے بارے میں ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے آئمہ بیگ اور قرۃالعین بلوچ کو بہترین خاتون گلوکارائیں قرار دیا۔

ان کی اس ٹویٹ پر بہت سے لوگوں نے اختلاف کیا جن میں حدیقہ کیانی بھی شامل تھیں، انہوں نے اپنی ایک فہرست پیش کی جس میں عابدہ پروین، مومنہ مستحسن، فریدہ خانم، کومل رضوی اور دیگر خواتین گلوکاراؤں کے نام لکھے تھے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ موسیقی کے شعبے میں خواتین کی خدمات نظرانداز نہیں کی جا سکتیں۔

اس ٹویٹ کے بعد اشنا شاہ نے معذرت کی اور اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔

Tags: اشنا شاہحدیقہ کیانیخواتین گلوکارائیں
sohail

sohail

Next Post

کیا ڈاکٹر کورونا کا غلط علاج کر رہے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

اب وقت نہیں رہا، ہفتہ اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا ہے، سپریم کورٹ

پاکستان میں جولائی کے آخرتک کورونا کیسزعروج پر ہوں گے، عمران خان

تعزیرات پاکستان سے بغاوت کی شق ختم کرنے کا بل سینیٹ میں پیش

حماد اظہر 12 جون کو آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In