• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار

by sohail
جون 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد شاہد خاقان عباسی نے خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کر لیا۔

ان کے اہلخانہ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ان کے کورونا میں مبتلا ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں، اللہ پاک انہیں صحت عطا کرے۔

چیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے انہیں ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

شاہد خاقان عباسی نے خیریت دریافت کرنے پر چیرمین سینٹ کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسشاہد خاقان عباسیکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا وائرس کا شکار

امریکی خاتون سنتھیا رچی کا سفری ریکارڈ سامنے آ گیا، 52 بار پاکستان آئیں

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

کیا ڈاکٹر کورونا کا غلط علاج کر رہے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

اب وقت نہیں رہا، ہفتہ اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا ہے، سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In