• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بجٹ منظوری کے بغیر پنجاب رینجرز کو 30 کروڑ روپے دیے جانے کا انکشاف

by sohail
جون 13, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی میں جمعہ کے روز پیش کیے گئے بجٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کرتار پور راہداری کی حفاظت کے لیے پنجاب رینجرز کو 30 کروڑ روپے ادا کیے گئے تھے، اس رقم کی سالانہ بجٹ میں منظوری نہیں دی گئی تھی۔

کرتارپور کورویڈو کی دینا بھر میں تعریف کی گئی تھی اور وہ پاکستان نے 9 ماہ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔

بھارت اور دنیا بھر کے سکھوں نے حکومت پاکستان کے اس غیرمعمولی قدم کو بہت سراہا تھا۔ اس منصوبے کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی حمایت حاصل تھی اور انہوں نے دو سال قبل بھارتی سیاستدان اور کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو عمران خان کے وزیراعظم بننے کی حلف برداری کی تقریب میں بتایا بھی تھا۔

جب پچھلے سال نومبر میں اس کا نارووال میں افتتاح ہوا تھا تو پوری دنیا سے سکھوں نے شرکت کی تھی۔ اس کی سیکیورٹی پاکستان رینجرز کے حوالے کی گئی تھی اور اس کام کے لیے اس ادارے کو تیس کروڑ روپے فراہم کیے گئے تھے۔

یہ رقم بھی سپلمنڑی گرانٹ کی شکل میں جاری کی گئی تھی کیونکہ جب یہ منصوبہ مکمل ہوا اس وقت سیکیورٹی کا یہ بجٹ پارلیمنٹ سے منظور نہیں ہوا تھا۔ اب اسمبلی اس سپلمنڑی بجٹ کی منظوری دے گی۔

Tags: پاکستان رینجرزکرتارپور راہداری
sohail

sohail

Next Post

شاہد آفریدی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما اکمل مرزا کورونا کے باعث انتقال کر گئے

معروف اداکارہ اور کمپیئر عائشہ ثناء پر بوگس چیک کا مقدمہ درج، اداکارہ روپوش

چینی دارالحکومت میں کورونا نمودار، بیجنگ کے کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In