• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عمران فاروق قتل کیس کے تین ملزموں کو عمر قید کی سزا

by sohail
جون 18, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو عمرقید اور دس دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اپنے مختصر فیصلے میں لکھا ہے کہ تینوں ملزمان، معظم علی، محسن علی اور خالد شمیم، عمران فاروق کے ورثاء کو دس دس لاکھ روپے ادا کریں گے۔

مقدمے کا فیصلہ تینوں ملزمان نے ویڈیو لنک کے ذریعے سنا، کیس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری کر دیا جائے گا۔

ڈاکٹر فاروق قتل کیس میں تینوں ملزمان گرفتار ہیں تاہم بانی ایم کیو ایم، محمد انور، افتخار حسین اور کاشف کامران کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے میں مفرور چاروں ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔

مقدمے کا پس منظر

ڈاکٹر عمر فاروق کا قتل برطانیہ میں 16 ستمبر 2010 کو ہوا تھا، ایف آئی اے نے تفتیش کے بعد 5 دسمبر 2015 کو پاکستان میں قتل کا مقدمہ درج کیا تھا۔

گرفتار ملزمان محسن علی، خالد شمیم اور معظم علی پر قتل سمیت، قتل کی سازش تیار کرنے اور قتل میں معاونت و سہولت کاری کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

تینوں ملزمان پر 2 مئی 2018 کو فرد جرم عائد کی گئی، مقدمے کی سماعت کے دوران استغآثہ کے 29 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، مقتول کی اہلیہ اور برطانوی گواہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے بیانات ریکارڈ کرائے جبکہ برطانیہ میں کیس کے چیف تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرایا۔

Tags: عمر فاروق قتل کیس کا فیصلہ
sohail

sohail

Next Post

ٹویٹر انتظامیہ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ایف بی آر نے مجھے ہراساں کیا، بیٹے کو لندن میں ہراساں کیا گیا، اہلیہ جسٹس عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار

چین نے ایک لیفٹننٹ کرنل، دو میجرز سمیت 10 بھارتی فوجی رہا کر دیے

سونو نگم نے بھارت کی میوزک انڈسٹری میں جلد خودکشی کا امکان ظاہر کیوں کیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In