• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چین نے ایک لیفٹننٹ کرنل، دو میجرز سمیت 10 بھارتی فوجی رہا کر دیے

by sohail
جون 19, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وادی گالوان میں خونریز جھڑپ کے تین دن بعد چین نے قید کیے گئے 10 بھارتی فوجی رہا کر دیے ہیں، رہائی پانے والوں میں ایک لیفٹننٹ کرنل اور دو میجر شامل ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تمام قیدیوں کو میجر جنرل کی سطح کے مذاکرات کے بعد شام 5 بجے رہا کیا گیا، قیدیوں میں کوئی زخمی نہیں تھا۔

بھارتی فوجیوں کے پاس اسلحہ تھا’

بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے انکشاف کیا ہے جن بھارتی فوجیوں پر چینی فوج نے حملہ کیا تھا، ان تمام کے پاس اسلحہ موجود تھا۔

چین اپنے جدید ترین ٹائپ 15 ٹینک بھارت کی سرحد پر لے آیا

چین اور بھارت کی فوجوں میں لڑائی، ایک کرنل سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک

انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ سرحد پر اپنے فرائض انجام دینے والے سپاہیوں کے پاس اسلحہ ہوتا ہے، خصوصاً جب وہ پوسٹ سے جا رہے ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 15 جون کو وادی گالوان میں ہونے والے واقعہ کے وقت بھی بھارتی فوجیوں کے پاس اسلحہ موجود تھا، 1996 اور 2005 کے معاہدوں کے مطابق لڑائی کے دوران اسلحہ کا استعمال ممنوع ہے۔

چین اور بھارت کے درمیان ہونے والے معاہدے کی شق 6 میں لکھا گیا ہے کہ فریقین ایک دوسرے پر فائرنگ نہیں کریں گے۔

یاد رہے کہ 15 جون کو ہمالیہ کی پہاڑیوں پر وادی گالوان میں جاری کشیدہ صورتحال جھڑپوں میں بدل گئی تھی جس میں بھارت کے ایک کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔

چین نے بھارت پر سرحد عبور کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی فوجوں نے چین کے زیرقبضہ علاقے میں گھسنے کی کوشش کی ہے۔

Tags: چین بھارت فوجی جھڑپچین بھارت کشیدگیوادی گلوان
sohail

sohail

Next Post

سونو نگم نے بھارت کی میوزک انڈسٹری میں جلد خودکشی کا امکان ظاہر کیوں کیا؟

جسٹس عیسیٰ کیس کا فیصلہ، تین جج صاحبان نے اختلافی نوٹ میں کیا لکھا؟

رواں سال کا سورج گرہن اتوار 21 جون کو ہو گا

کیا وٹامن ڈی کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟

پولیس نے رحمان ملک کے خلاف سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In