• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سونو نگم نے بھارت کی میوزک انڈسٹری میں جلد خودکشی کا امکان ظاہر کیوں کیا؟

by sohail
جون 19, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سونو نگم نے بھارت کی میوزک انڈسٹری میں جلد ایک خودکشی کا امکان ظاہر کیوں کیا؟

معروف اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور انڈسٹری سے جڑے بہت سے لوگ اندر کی کہانیاں سنا رہے ہیں جو سنگدلی، اقرباپروری اور طاقت کے کھیل کی عکاسی کرتی ہیں۔

معروف گلوکار سونو نگم بھی اس فہرست میں شامل ہو گئے ہیں، اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں انہوں نے ایک ویڈیو پیغام پوسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بالی وڈ کی میوزک انڈسٹری میں بھی طاقت کا بے رحم کھیل کھیلا جاتا ہے۔

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سشانت سنگھ کی خودکشی کی وجہ بتا دی

سشانت سنگھ کے 50 خواب، اداکار کی ہاتھ سے لکھی تحریر سامنے آ گئی

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی میوزک انڈسٹری کو دو بڑے مافیا کنٹرول کر رہے ہیں، انہوں نے ان کا نام نہیں بتایا۔

تاہم ان کی ویڈیو کے عنوان نے کھلبلی مچا دی ہے جس میں لکھا ہے کہ ہو سکتا ہے آپ کو جلد میوزک انڈسٹری سے بھی خودکشیوں کی خبریں سننے کو ملیں۔

سونونگم نے کہا کہ بدقسمتی سے فلموں سے زیادہ میوزک انڈسٹری میں بڑے مافیا موجود ہیں، ان کی طاقت دو ایسے مافیاز کے ہاتھ میں ہے جن کی اپنی کمپنیاں ہیں۔

انہوں نے نام بتائے بغیر کہا کہ وہ بھی بالی وڈ کے ایک اداکار کے طاقت کے کھیل کا شکار رہ چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سشانت سنگھ کے بعد آپ ایک گلوکار یا کمپوزر یا پھر ایک نغمہ نگار کے متعلق بھی ایسی خبر سنیں، انہوں نے کہا کہ نغمہ نگار کو اپنے کام کا بہت واجبی سا معاوضہ ملتا ہے۔

Tags: بالی وڈ میں اقربا پروریبھارت کی میوزک انڈسٹریسونو نگم
sohail

sohail

Next Post

جسٹس عیسیٰ کیس کا فیصلہ، تین جج صاحبان نے اختلافی نوٹ میں کیا لکھا؟

رواں سال کا سورج گرہن اتوار 21 جون کو ہو گا

کیا وٹامن ڈی کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟

پولیس نے رحمان ملک کے خلاف سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کر دی

کورونا وبا خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In