• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹویٹر انتظامیہ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

by sohail
جون 18, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا کا استعمال دنیا میں مسلسل بڑھ رہا ہے اور صارفین کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ کمپنیاں اپنی پروڈکٹس میں جدت لانے کے لیے کوشاں رہتی ہیں تاکہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کی جائیں۔

مائیکروبلاگنگ کی دنیا کی بڑی کمپنی ٹویٹر بھی اپنی پراڈکٹ میں مسلسل جدت لا رہی ہے، اس حوالے سے اس نے ایک اہم اعلان کیا ہے۔

ٹویٹر انتظامیہ نے صارفین کو خوشخبری دی ہے کہ بہت جلد وہ تحریر کے ساتھ ساتھ آڈیو ٹویٹس بھی کر سکیں گے، کمپنی کا کہنا ہے کہ پہلے 2 منٹ 20 سیکنڈ تک کی طوالت کی آڈیو ٹویٹس کی جا سکیں گی۔

گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں

کورونا وبا کے دوران پاکستانیوں نے گوگل پر کیا سرچ کیا؟

گوگل کی 5 زبردست موبائل ایپس جن کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں

کمپنی نے کہا ہے کہ اگر آڈیو کی طوالت مقررہ حد سے بڑھ جائے گی تو وہ ایک تھریڈ کی شکل میں مزید حصوں میں خودبخود تقسیم ہو جائے گی۔

ان آڈیو ٹویٹس میں ریکارڈنگ شروع کرنے اور اسے درمیان میں روک کر پھر شروع کرنے کا آپشن بھی موجود ہو گا۔

کمپنی کے مطابق آڈیو ٹویٹ کا آپشن بائیں طرف نظر آئے گا، ریکارڈنگ کے بعد ٹویٹ کو پوسٹ کرنے سے پہلے اس کا کیپشن بھی لکھا جا سکے گا۔

https://twitter.com/Twitter/status/1273306563994845185

فوری طور پر اس آپشن کو صرف آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم والے محدود تعداد میں افراد استعمال کر سکیں گے لیکن آئندہ ہفتے تک یہ سہولت تمام آئی او ایس استعمال کرنے والے صارفین کو میسر ہو گی۔

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یہ فیچر ابھی موجود نہیں ہے تاہم امکان ہے کہ ان کے لیے بھی اسے جلد جاری کر دیا جائے گا۔

Tags: Audio TweetsLatest Twitter Featureآڈیو ٹویٹسٹویٹرٹویٹر کا نیا فیچر
sohail

sohail

Next Post

ایف بی آر نے مجھے ہراساں کیا، بیٹے کو لندن میں ہراساں کیا گیا، اہلیہ جسٹس عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار

چین نے ایک لیفٹننٹ کرنل، دو میجرز سمیت 10 بھارتی فوجی رہا کر دیے

سونو نگم نے بھارت کی میوزک انڈسٹری میں جلد خودکشی کا امکان ظاہر کیوں کیا؟

جسٹس عیسیٰ کیس کا فیصلہ، تین جج صاحبان نے اختلافی نوٹ میں کیا لکھا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In