• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان میں 4855 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر، 48 جاں بحق

by sohail
جون 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 4855 ہو گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 68 ہیلتھ ورکرز وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جن میں 40 ڈاکٹرز، 6 نرسیں اور 22 پیرامیڈکس شامل ہیں۔

کورونا وبا خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

برطانیہ میں جنوب ایشیائی باشندوں کی کورونا سے زیادہ اموات کیوں ہوئیں؟ نئی تحقیق

مجموعی طور پر پاکستان میں اب تک 2950 ڈاکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، 583 نرسز اس وبا کا شکار ہیں جبکہ 1322 اسپتال ملازمین متاثر ہو چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کورونا کا شکار 2478 ہیلتھ کیئر ورکرز گھروں میں قرنطینہ ہیں، ملک میں 307 ہیلتھ ورکرز اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسپتالوں میں زیرعلاج 302 ہیلتھ کیئر ورکرز کی حالت تسلی بخش ہے، ملک میں 2022 ہیلتھ ورکرز تاحال کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اب تک پاکستان میں کورونا سے 48 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں، ان میں سندھ 18، کے پی 10 ، بلوچستان سے 5 جبکہ گلگت بلتستان کے 3 ہیلتھ ورکرز انتقال کر گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تاحال پنجاب میں 8 اور اسلام آباد میں 4 ہیلتھ ورکرز کورونا کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب بھی کورونا کا شکار

قاضی عیسیٰ کیس کے فیصلے پر وکلا برادری تذبذب کا شکار

پارٹی کے سابق رہنما نے ایم کیو ایم کے بھارت سے پیسے لینے کی تصدیق کر دی

فضل الرحمان نے اخترمینگل کی حکومت علیحدگی کو امید کی کرن قرار دے دیا

کورونا پر حکومتی کارکردگی سے 67 فیصد پاکستانی مطمئن، گیلپ سروے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In