• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا رچی کی ایف آئی اے کے خلاف درخواست خارج کر دی

by sohail
جون 22, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی رہنماؤں پر الزامات عائد کرنے والی امریکی خاتون سنتھیا رچی کی ایف آئی اے کو کارروائی سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے خاتون کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جسے آج سنا دیا گیا ہے۔

امریکی خاتون سنتھیا رچی کا سفری ریکارڈ سامنے آ گیا، 52 بار پاکستان آئیں

کورونا مریضوں کا علاج کرنیوالی امریکی خاتون ڈاکٹر نے خود کشی کیوں کی؟

پولیس اور ایف آئی اے کا امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار

اس سے قبل اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا جسے خاتون نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

انہوں نے اپنی درخواست میں ہائیکورٹ سے استدعا کی تھی کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا اس لیے ایف آئی اے کو ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے روکا جائے۔

اس سے قبل مقدمے کی سماعت کے دوران سنتھیا رچی کی جانب سے عمران فیروز بطور وکیل عدالت میں پیش ہوئی انہوں نے سیشن جج کا فیصلہ پڑھ کر سنایا تو چیف جسٹس نے ان سے استفسار کیا کہ آپ اس فیصلے سے کیسے متاثر ہوئے ہیں؟

ایڈووکیٹ عمران فیروز نے عدالت کو بتایا کہ اس فیصلے کے کچھ دیگر پہلو ہیں جن پر وہ بات کرنا چاہتے ہیں جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ماتحت عدالت نے براہ مقدمہ درج کرنے کا حکم نہیں دیا بلکہ ایف آئی اے کو تحقیقات کرنے کو کہا ہے۔

اس پر سنتھیا رچی کے وکیل نے کہا ان کی موکلہ کو تحقیقات پر اعتراض نہیں ہے، ان کی استدعا مقدمہ درج نہ کرنے کے متعلق ہے۔

اس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالت اس کیس کے میرٹس میں نہیں جائے گی۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹسنتھیا رچیسنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ
sohail

sohail

Next Post

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں رسہ کشی کے متعلق اہم انکشافات کر دیے

سعودی عرب کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاک بھارت تنازعہ پر وائٹ ہاؤس میں کھلبلی مچ گئی تھی، ٹرمپ کے سابق مشیر کا انکشاف

حوثیوں کا سعودی عرب کے دارالحکومت پر بڑا میزائل حملہ

رواں برس صرف 1000 افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سعودی وزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In