• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سعودی عرب کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا فیصلہ

by sohail
جون 23, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس وہ محدود پیمانے پر فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت دے گی۔

ٹویٹر پر جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ صرف ایسے غیرملکی افراد یہ فریضہ ادا کر سکیں گے جو سعودی عرب میں مقیم ہیں۔

وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چونکہ ہجوم کے باعث کورونا پھیلنے کا امکان بڑھ جاتا ہے اس لیے رواں برس محدود عازمین کے ساتھ اس فریضے کی ادائیگی ہو گی۔

کورونا وبا کے دوران سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں 30 فیصد اضافہ

سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی واقع ہو گئی

جیل میں قید سعودی بادشاہ کی بھتیجی کا اپنی رہائی کے لیے خط سامنے آ گیا

بیان کے مطابق سعودی عرب میں مقیم دوسرے ممالک کے باشندے فریضہ حج ادا کر سکیں گے، یہ فیصلہ حج کو محفوظ طریقے سے ادا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

وزارت کی جانب سے بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ لوگوں کی جان بچانے کے لیے اسلامی تعلیمات کے مطابق سماجی فاصلہ اور دیگر ضروری اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس عازمین حج کی تعداد 18 لاکھ سے زائد تھی تاہم رواں برس کورونا کے باعث یہ تعداد بہت کم رہے گی۔

Tags: سعودی عرب کی حکومتفریضہ حج کی ادائیگی
sohail

sohail

Next Post

پاک بھارت تنازعہ پر وائٹ ہاؤس میں کھلبلی مچ گئی تھی، ٹرمپ کے سابق مشیر کا انکشاف

حوثیوں کا سعودی عرب کے دارالحکومت پر بڑا میزائل حملہ

رواں برس صرف 1000 افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سعودی وزیر

کیا حکومت اسکول کھولنے کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے؟

لاہور ہائی کورٹ: عثمان بزدار کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In