• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں رسہ کشی کے متعلق اہم انکشافات کر دیے

by sohail
جون 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے اندر جاری رسہ کشی کی تفصیل بتا دی۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اسد عمر اور جہانگیر ترین کے درمیان مسلسل کشمکش جاری رہی، پہلے جہانگیر ترین نے اسد عمر کو وزارت سے نکلوایا اور بعد میں اسد عمر نے جہانگیر ترین کی چھٹی کرا دی۔

جہانگیر ترین بمقابلہ تحریکِ انصاف، انجام کیا ہو گا؟

بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کا اس سے پہلے آڈٹ نہیں کرایا گیا، خواجہ آصف کا اعتراف

انہوں نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد اسد عمر، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے اختلافات اسقدر بڑھ گئے تھے کہ سیاسی لوگ کھیل سے ہی باہر ہو گئے اور ان کی جگہ ایسے افراد آ گئے جن کا سیاست سے تعلق نہیں تھا۔

فواد چوہدری نے بتایا کہ پی ٹی آئی سے باہر کے لوگ نہ ہی عمران خان کے وژن کو جانتے ہیں اور نہ ہی ان میں کوئی صلاحیت ہے، انہوں نے وزیراعظم کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو عوام نے نظام کی اصلاح کے لیے منتخب کیا تھا، معلوم نہیں کس نے انہیں یہ مشورہ دیا کہ وہ کمزور اور ڈکٹیشن لینے والوں کو عہدے دیں۔

Tags: اسد عمرپی ٹی آئی میں اندرونی رسہ کشیجہانگیر ترینفواد چوہدری
sohail

sohail

Next Post

سعودی عرب کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاک بھارت تنازعہ پر وائٹ ہاؤس میں کھلبلی مچ گئی تھی، ٹرمپ کے سابق مشیر کا انکشاف

حوثیوں کا سعودی عرب کے دارالحکومت پر بڑا میزائل حملہ

رواں برس صرف 1000 افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سعودی وزیر

کیا حکومت اسکول کھولنے کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In