• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومتی رکن قومی اسمبلی کی کورونا سے بچاؤ کے لیے ٹڈی دل کھانے پر تحقیق کی تجویز

by sohail
جون 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر ماحولیات زرتاج گل کی کورونا کی عجیب و غریب تشریح کی بازگشت ابھی سوشل میڈیا پر ختم نہیں ہوئی تھی کہ ایک اور حکومت رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کورونا سے تحفظ کے لیے ٹڈی دل کھانے پر تحقیق کی تجویز پیش کر دی۔

قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک عام مفروضہ ہے کہ اگر ٹڈی دل کو کھایا جائے تو کورونا وائرس کا دفاع کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے تجویز پیش کی کہ اگر اس پر تحقیق کرا لی جائے اور یہ ثابت ہو جائے کہ ٹڈی دل کھانے سے کورونا وائرس کے خلاف مضبوط قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے تو پاکستانی قوم خود ہی اس کا تیا پانچہ کردے گی، حکومت کو زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی۔

ان کی اس گفتگو پر ایوان میں بیٹھے کئی اراکین کے چہروں پر مسکراہٹ آ گئی اور سوشل میڈیا پر ان کا یہ کلپ وائرل ہو گیا ہے۔

Tags: ٹڈی دل اور کورونا وائرسٹڈی دل کھانے کا مشورہریاض فتیانہ
sohail

sohail

Next Post

ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان سے دبئی کے لیے پروازیں روک دیں

بھارت نے ٹک ٹاک کے مقابلے میں نئی ایپ 'چنگاری' لانچ کر دی

کورونا کے بڑھتے مریض، بھارت میں فوج طلب کر لی گئی

واپڈا نے بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنوں کی بجلی کاٹنے کا حکم دے دیا

شوہر کو قتل کی دھمکی: قاضی عیسیٰ کی اہلیہ نے پولیس کو درخواست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In