• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت نے ٹک ٹاک کے مقابلے میں نئی ایپ ‘چنگاری’ لانچ کر دی

by sohail
جون 24, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت نے چین کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے میں اپنی لپ سنکنگ ایپ ‘چنگاری’ لانچ کر دی ہے۔

بھارت اور چین کے درمیان ہمالیہ کی بلندیوں پر ہونے والی کشیدگی اور جھڑپوں کے بعد معاشی محاذ پر تلخی بڑھنے کا امکان بڑھ گیا تھا اور بھارت میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا تھا۔

بھارتی ایپ کو آغاز میں ہی غیرمعمولی مقبولیت حاصل ہو گئی ہے اور گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 لاکھ سے زائد صارفین نے اسے ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔

ان پانچ ایپس کو اپنے موبائل سے فوراً نکال دیں

گوگل کی 5 زبردست موبائل ایپس جن کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں

فائیو جی ٹیکنالوجی دنیا میں کونسے انقلاب لا رہی ہے؟

بھارتی ایپ میں ٹاک ٹاک کی طرح مختصر ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ اس میں پیغامات کی سہولت بھی گئی ہے جس کے باعث اس کا سماجی رابطوں کا پہلو بھی اسے مزید پرکشش بنا دیتا ہے۔

ایپ کے تخلیق کار بسواتما نائیک نے کہا ہے کہ جونہی بھارت کے شہریوں کو علم ہوا ہے کہ ان کے ملک میں اپنی ایپ آ گئی ہے تو ہمیں توقعات سے کہیں بڑھ کر ٹریفک مل رہا ہے۔

ٹک ٹاک اس وقت دنیا بھر کی مقبول ترین ایپس میں شامل ہے جسے بھارت میں کروڑوں افراد استعمال کر رہے ہیں تاہم چین بھارت کشیدگی کے بعد چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہو گئی ہے۔

چنگاری کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت کے پیچھے قوم پرستی کے جذبات کارفرما ہو سکتے ہیں۔

Tags: بھارت کی چنگاری ایپٹک ٹاک ایپ
sohail

sohail

Next Post

کورونا کے بڑھتے مریض، بھارت میں فوج طلب کر لی گئی

واپڈا نے بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنوں کی بجلی کاٹنے کا حکم دے دیا

شوہر کو قتل کی دھمکی: قاضی عیسیٰ کی اہلیہ نے پولیس کو درخواست دے دی

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی سے امید جاگ اٹھی

چین نے دولت بیگ کے قریب بھارت کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In