• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شوہر کو قتل کی دھمکی: قاضی عیسیٰ کی اہلیہ نے پولیس کو درخواست دے دی

by sohail
جون 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے شوہر کو قتل کرنے کی دھمکی پر ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع کرا دی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں ایک شیعہ ذاکر کے خطاب کا حوالہ دیا گیا ہے جنہیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ جو آدمی بھی غبن میں پکڑا جائے، چاہے وہ فائز عیسیٰ ہو۔۔۔ سیدھا فائرنگ اسکواڈ کے سامنے کھڑا کر دیا جائے۔

درخواست کے ساتھ ایک یو ایس بی بھی جمع کرائی گئی ہے جس میں ذاکر کا بیان شامل ہے اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے مطابق اس کا نام افتخار الدین مرزا ہے تاہم انہیں معلوم نہیں کہ یہ انکا اصل نام ہے۔

سرینا نے اس دھمکی کو ان کے شوہر کے خلاف سازشوں کا سلسلہ قرار دیا ہے۔ اپنی درخواست میں انہوں نے لکھا کہ سپریم کورٹ کے جج کو قتل کرنے کی دھمکی دہشتگردی کی بدترین قسم ہے اور طاقتور حلقے میرے شوہر سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ کے دس رکنی فل کورٹ بینچ نے جسٹس عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیا تھا اورمعاملہ ایف بی آر کے سپرد کر کے انکوائری کا حکم دیا تھا۔

Tags: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی سے امید جاگ اٹھی

چین نے دولت بیگ کے قریب بھارت کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا

لوگوں کو بڑی امید تھی اس لیے تبدیلی لائے، چیف جسٹس

ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے لگا کر خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے والے گرفتار

عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In