• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

by sohail
جون 25, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے جس میں عدلیہ کے ادارے اور معزز جج صاحبان کے متعلق تضحیک آمیز گفتگو کی گئی ہے۔

سپریم کورٹ کے پبلک ریلیشن افسر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت بینچ نمبر 1 کے سامنے کل مقرر کر دی ہے۔

ایک شیعہ ذاکر آغا افتخار الدین مرزا کی جانب سے کی گئی تقریر میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بھی ذکر کیا گیا جس کو بنیاد بنا کر جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے تھانہ سیکرٹریٹ میں ایف آئی آر کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

چیف جسٹس نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کیس کی سماعت کل کے لیے مقرر کردی۔

 جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی درخواست پر‏اسلام آباد پولیس ‎نے معاملہ سائبرکرائم قوانین کےتحت ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کوبھجوا دیا ہے.

sohail

sohail

Next Post

دنیا کے غریب افراد اور ممالک تک کورونا ویکسین کیسے پہنچے گی؟

پاکستان نے لاک ڈاؤن کے دوران کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کر دیں

ایف آئی اے کو کچھ کرنا نہیں آتا، اس نے کسی معاملے پر نتائج نہیں دیے، چیف جسٹس

شوہر نے کورونا کا شکار ہونیوالی بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا

کورونا کی علامات پر وسیع پیمانے پر کی گئی تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In