• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایف آئی اے کو کچھ کرنا نہیں آتا، اس نے کسی معاملے پر نتائج نہیں دیے، چیف جسٹس

by sohail
جون 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عدلیہ اور جج صاحبان کے خلاف تضحیک آمیز ویڈیو کے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو کچھ کرنا نہیں آتا، اس ادارے نے کسی معاملے پر نتائج نہیں دیے۔

آغا افتخارالدین ویڈیو کیس میں اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے ان سے استفسار کیا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے؟

شوہر کو قتل کی دھمکی: قاضی عیسیٰ کی اہلیہ نے پولیس کو درخواست دے دی

اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے تھانے میں درخواست دی ہے اور پولیس نے معاملہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھیج دیا ہے جس نے الیکٹرانک کرائم کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایف آئی اے کچھ نہیں کر رہا، اس کے پاس ججز کے دیگر معاملات بھی ہیں، اس ادارے نے کسی معاملے پر نتائج نہیں دیے۔

 عدالت نے مولوی افتخار الدین مرزا کو نوٹس جاری کردیا جب کہ ڈی جی ایف آئی اے کو بھی 2  جولائی کو طلب کر کے سماعت اسی روز تک ملتوی کردی۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں افتخارالدین نامی شخص اپنی تقریر میں عدلیہ کے متعلق نازیبا زبان استعمال کر رہا ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کرائی تھی جس میں اس ویڈیو کو اپنے شوہر کے خلاف سازشوں کا سلسلہ قرار دیا۔

اپنی درخواست میں انہوں نے لکھا کہ سپریم کورٹ کے جج کو قتل کرنے کی دھمکی دہشتگردی کی بدترین قسم ہے اور طاقتور حلقے میرے شوہر سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔

Tags: ایف آئی اےچیف جسٹس گلزار احمدسپریم کورٹ آف پاکستان
sohail

sohail

Next Post

شوہر نے کورونا کا شکار ہونیوالی بیوی کو پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا

کورونا کی علامات پر وسیع پیمانے پر کی گئی تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کر گئے

بھارت کی 16 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کر لی

ٹک ٹاک نے کاروباریوں کے لیے نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In