• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت کی 16 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کر لی

by sohail
جون 26, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کی معروف ٹک ٹاک اسٹار سیا ککڑ نے خود کشی کر لی ہے، ان کی عمر 16 برس تھی اور ان کے ٹک ٹاک پر 11 لاکھ فالورز تھے۔

دہلی سے تعلق رکھنے والی سیا ککڑ بھارت میں بہت مقبول تھیں، وہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بہت متحرک تھیں، ان کے انسٹاگرام پر بھی 91 ہزار سے زائد فالورز موجود تھے۔

سشانت سنگھ کے 50 خواب، اداکار کی ہاتھ سے لکھی تحریر سامنے آ گئی

سونو نگم نے بھارت کی میوزک انڈسٹری میں جلد خودکشی کا امکان ظاہر کیوں کیا؟

ٹک ٹاک پر اپنے رقص کی ویڈیوز باقاعدگی سے شیئر کرنے والی لڑکی کے مینیجر ارجن ساریں کا کہنا ہے کہ گزشتہ شام تک وہ بالکل ٹھیک تھیں، انہوں نے بدھ کی رات کو بھی اپنی ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔

بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق ان کے مینیجر نے کہا کہ سیا ککڑ سے ان کی گزشتہ رات ایک نئے پراجیکٹ کے متعلق بھی گفتگو ہوئی تھی اور وہ نارمل نظر آ رہی تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی کمپنی سیا ککڑ کے علاوہ کئی دیگر فنکاروں کے کام بھی سنبھالتے ہیں۔

16 year old TikTok star #SiyaKakkar commits suicide.

She had 1.1 million fans on TikTok & 91,200 followers on Instagram.

What could go so terribly wrong in her promising young life that she ended it?

Let’s work to make youngsters strong mentally & emotionally!#MentalHealth pic.twitter.com/nCI2gQ0byG

— Charu Pragya???????? (Modi Ka Parivar) (@CharuPragya) June 25, 2020

بالی وڈ کے فوٹوگرافر ویرال بھیانی نے اپنی اسٹاگرام پوسٹ پر لکھا ہے کہ ان کے منیجر کے مطابق وہ گزشتہ شب تک بڑے اچھے موڈ میں تھیں اور پوری طرح ٹھیک تھیں۔

Tags: ٹک ٹاک اسٹار کی خودکشیٹک ٹاک ایپسیا ککڑ
sohail

sohail

Next Post

ٹک ٹاک نے کاروباریوں کے لیے نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا

افسوس حکومت کوئی کام نہیں کر رہی، معاملہ ہمارے گلے ڈال دیا جاتا ہے، چیف جسٹس

جون کے آخر تک خدشات سے بہت کم کورونا مریض سامنے آ سکتے ہیں، اسد عمر

مفتی نعیم، طالب جوہری اور منور حسن کورونا کا شکار ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ کا انکشاف

حامد میر کا سوشل میڈیا پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In