• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مفتی نعیم، طالب جوہری اور منور حسن کورونا کا شکار ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ کا انکشاف

by sohail
جون 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ معروف علمائے دین مفتی نعیم ، طالب جوہری اور جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن بھی کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

سندھ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صوبہ بھر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ ہوئے ہیں، 75 ہزار 168 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 54 فیصد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے ڈیڑھ فیصد اموات ہوئی ہیں، اس وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی سب سے زیادہ شرح بلوچستان میں ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا ٹیسٹ کم ہورہے ہیں، اس کی وجہ طبی عملے کا بیمار ہونا اور دیگرعوامل ہیں، جب کورونا آیا تو اس وقت روزانہ 80 ٹیسٹ کرنے کی استعداد تھی لیکن آج ہم 14 ہزار ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل وزیراعظم نے کہا 13 مارچ کو لاک ڈاوَن ہو گیا تھا حالانکہ 22 مارچ کو انہوں نے تقریر میں کہا تھا کہ لاک ڈاوَن نہیں ہونا چاہیے تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اسمارٹ لاک ڈاوَن کیے جبکہ لاہور تو پورا بند ہے۔

سندھ میں لوڈ شیڈنگ کے متعلق انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کے مطابق انہیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا، پی ایس او اور سوئی سدرن کہتے ہیں کہ گیس اور فرنس آئل فراہم کررہے ہیں۔ یہ تینوں محکمے وفاق کے ہیں لیکن وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک کا کراچی کے ساتھ جو سلوک آج ہے وہ سندھ کے دیہی علاقوں کے ساتھ پہلے سے ہورہا ہے،مرادعلی شاہ

سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے پٹرول سستا کیا لیکن عوام کو دے نہ سکے، ایوان میں کچھ باتیں  کی گئیں جو مجھے نامناسب لگیں، میں بھی کچھ باتیں کروں گا وہ برداشت کرنے کی ہمت رکھیے گا۔

Tags: سندھ میں کورونا وائرسسید مراد علی شاہ
sohail

sohail

Next Post

حامد میر کا سوشل میڈیا پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

ایک 26 سالہ لڑکی نے اپنے جگر کی 100ویں سالگرہ کیوں منائی؟

ڈنمارک کی وزیراعظم کی شادی تیسری بار ملتوی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

بھارت میں کورونا کے 17000 نئے کیسز، کل تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In