• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں کورونا کے 17000 نئے کیسز، کل تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی

by sohail
جون 27, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17000 نئے مریض سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد کیسز کی کل تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

بھارت اس وقت مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ، برازیل اور روس کے بعد چوتھے نمبر پر آ چکا ہے، دلی سمیت کئی بڑے شہروں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

بھارت کی 16 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کر لی

طیارہ حادثے میں بچ جانے والے ظفر مسعود کا تعلق بھارت کے کس مشہور خاندان سے ہے؟

ماہرین کے مطابق وبا کا پھیلاؤ جاری رہنے کا خدشہ ہے اس لیے حکومت کو اسے کم کرنے کے بجائے اموات کی شرح میں کمی کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

بھارت کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے ممبر ڈاکٹر منوج مرہیکر کا کہنا ہے کہ ہمیں مریضوں کے اعدادوشمار میں کھو جانے کے بجائے اموات میں کمی کی طرف توجہ دینی چاہیئے کیونکہ یہ اعدادوشمار مزید بڑھنے ہیں۔

یونیورسٹی آف مشی گن کے پروفیسر بھارمر مکرجی نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت میں 15 جولائی تک کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 77 ہزار سے 9 لاکھ 25 ہزار ہو سکتی ہے۔

دو کروڑ کی آبادی پر مشتمل دارالحکومت دلی میں اس وقت 13 ہزار 200 بیڈز کورونا مریضوں کے لیے مختص ہیں جبکہ اگلے چند ہفتوں میں 20 ہزار مزید بیڈز متوقع ہیں جن کا انتظام بھارتی فوج اور اس کے ڈاکٹرز سنبھالیں گے۔

Tags: CoronavirusCoronavirus in Indiaبھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کوکا کولا سمیت 90 سے زائد کمپنیوں نے دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر اشتہار روک دیے

وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے لیے گرانٹ کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

دنیا کے 10 امیر ترین افراد نے کورونا وبا کے دوران ایک ہی ہفتے میں 23 ارب ڈالر کما لیے

رواں ماہ برطانیہ میں آدھے سے زیادہ کورونا کیسز پاکستان سے آنے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In