• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے لیے گرانٹ کی منظوری

by sohail
جون 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ہندوؤں کے لیے مندر کی تعمیر کے لیے 10 کروڑ گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم نے یہ منظوری ایک ملاقات کے بعد دی جس میں وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی شریک تھے۔

وفاقی وزیر نے وزیراعظم سے مندر کی تعمیر کے لیے گرانٹ دینے کی درخواست کی تھی، ملاقات کرنے والوں میں لعل چند ماہی، ڈاکٹر رمیش وانکوان، جے پرکاش اکرانی، شنیلا رتھ اور جیمز تھامس شامل تھے۔

پیر نورالحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے گرانٹ کی زبانی منظوری دے دی ہے جبکہ اس حوالے سے سمری پہلے ہی وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھیجی جا چکی ہے۔

انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ آئندہ ہفتے سمری کی منظوری ہو جانے کا امکان ہے۔

لعل چند ملہی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہندو برادری کی تعداد 3 ہزار کے قریب ہے، سرکاری منظوری ملنے سے قبل ہم نے زمین ہموار کرنے اور چاردیواری کھڑی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مندر کا نام شری کرشنا تجویز کیا گیا ہے، ہندو پنچائیت اسلام آباد اس کا انتظام سنبھالے گی، پنجائیت کے صدر مہیش چوہدری نے کہا ہے کہ اب ہندو برادری کو شمشان گھاٹ، اجتماعی عبادات اور شادی کی تقریبات کے لیے ایک جگہ کی ضرورت ہے۔

Tags: اسلام آباد میں مندر کی تعمیرعمران خانمندر کے لیے گرانٹ منظور
sohail

sohail

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

دنیا کے 10 امیر ترین افراد نے کورونا وبا کے دوران ایک ہی ہفتے میں 23 ارب ڈالر کما لیے

رواں ماہ برطانیہ میں آدھے سے زیادہ کورونا کیسز پاکستان سے آنے کا انکشاف

کورونا کی ویکسین تیار ہونے کے بعد بھی ایک رکاوٹ باقی رہے گی، بل گیٹس

اٹلی میں ریچھ کو سزائے موت سنائے جانے پر ہنگامہ برپا ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In