• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کوکا کولا سمیت 90 سے زائد کمپنیوں نے دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر اشتہار روک دیے

by sohail
جون 27, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوکا کولا کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر کم از کم 30 دن کے لیے اپنے اشتہار بند کر رہی ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ وہ دیگر کمپنیوں کے ساتھ مل کر بائیکاٹ میں شرکت نہیں کر رہے لیکن فی الحال وہ اپنے اشتہار روک رہے ہیں۔

کورونا وائرس کا علاج، سوشل میڈیا پر پھیلی افواہ نے 300 ایرانیوں کی جان لے لی

بھارت کی فیس بک سے لڑائی، پوری دنیا کاسوشل میڈیا متاثر ہونے کا امکان

اس ہفتے مختلف بڑی کمپنیوں پر مشتمل ایک گروپ نے جولائی کے دوران فیس پر اپنے اشتہار روکنے کا فیصلہ کیا تھا، اس میں یونی لیور، ویری زون، پنٹاگونیا، آر ای آئی سمیت 90 سے زائد کمپنیاں شامل ہو چکی ہیں اور فہرست میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

‘سٹاپ ہیٹ فار پرافٹ’ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ چلنے والی اس مہم کا مقصد فیس بک پر موجود نفرت انگیز مواد کے خلاف احتجاج ہے، اس میں نسل پرستی پر مبنی مواد خصوصاً نمایاں ہے۔

کوکا کولا کے سی ای اور اور چیئرمین جیمز کوئنسی کا کہنا ہے کہ دنیا میں نسل پرستی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا پر اس کی جگہ ہونی چاہیئے۔

اپنے بیان میں انہوں نے  مزید کہا کہ ہم 30 دن سوشل میڈیا پر اشتہار روکیں گے اور اس دوران اپنی ایڈوائزانگ پالیسیوں کا ازسرنو جائزہ لیں گے، ہم اپنی سوشل میڈیا کی پارٹنر کمپنیوں سے بھی احتساب اور شفافیت کی توقع رکھتے ہیں۔

ٹویٹر اکاؤنٹ سے نازیبا ویڈیو لائیک ہونے پر وقار یونس کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو بند کر دینے کی دھمکی کیوں دی؟

یونی لیور کمپنی نے بھی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹویٹر پر 31 دسمبر تک اپنے اشتہارات روک دینے کا اعلان کیا ہے۔

ان تمام کمپنیوں کا مطالبہ ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس نفرت انگیز مواد اور غلط معلومات کے خلاف اپنی پالیسیاں سخت کریں اور اس کے لیے واضح اقدامات کریں۔

Tags: سوشل میڈیا کے خلاف مہمکوکا کولایونی لیور
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے لیے گرانٹ کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

دنیا کے 10 امیر ترین افراد نے کورونا وبا کے دوران ایک ہی ہفتے میں 23 ارب ڈالر کما لیے

رواں ماہ برطانیہ میں آدھے سے زیادہ کورونا کیسز پاکستان سے آنے کا انکشاف

کورونا کی ویکسین تیار ہونے کے بعد بھی ایک رکاوٹ باقی رہے گی، بل گیٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In