• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹک ٹاک نے کاروباریوں کے لیے نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا

by sohail
جون 26, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک نے ایک نیا برانڈ اور پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے جسے ٹک ٹاک بزنس کا نام دیا گیا ہے۔

اس کا مقصد اشتہار دینے والوں کو صارفین سے جوڑنا ہے، اس برانڈ کے ذریعے اشتہاری مہموں کے لیے مناسب شراکت دار تلاش کرنے میں سہولت ہو گی۔

مختلف برانڈز کے اشتہار ٹک ٹاک اسکرین پر نظر آئیں گے، اسی طرح نیوز فیڈ میں موجود ویڈیوز پر ہیش ٹیگز اور چیلنجز بھی دکھائی دیں گے۔

اس میں 3 سے 5 سیکنڈز کے اشتہار نظر آئیں گی جو ویڈیو یا تصویری شکل میں ہوں گے۔

ہیش ٹیگز کے ذریعے مختلف برانڈز صارفین کو ان کے اردگرد مواد تیار کرنے کی دعوت دیں گے۔

اسی طرح ٹک ٹاک ایک نیا سنٹر بھی شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جہاں مارکیٹرز ٹِک ٹاک کی اشتہاری پیشکشوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرسکیں گے۔

Tags: ٹک ٹاک ایپٹک ٹاک بزنس
sohail

sohail

Next Post

افسوس حکومت کوئی کام نہیں کر رہی، معاملہ ہمارے گلے ڈال دیا جاتا ہے، چیف جسٹس

جون کے آخر تک خدشات سے بہت کم کورونا مریض سامنے آ سکتے ہیں، اسد عمر

مفتی نعیم، طالب جوہری اور منور حسن کورونا کا شکار ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ کا انکشاف

حامد میر کا سوشل میڈیا پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

ایک 26 سالہ لڑکی نے اپنے جگر کی 100ویں سالگرہ کیوں منائی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In