• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان سے دبئی کے لیے پروازیں روک دیں

by sohail
جون 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان سے دبئی کے لیے جاری اپنی مسافر پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ائیرلائن کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں افسوس ہے کہ پاکستان سے مسافر سروس آج  24 جون سے لیکر آنے والے ہفتے کے شروع تک عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

انہوں نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ اسی دوران ایمریٹس پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق وطن واپسی کی پروازوں کو پاکستان میں جاری رکھے گا۔ اس کے علاوہ کارگو سروس کو بھی جاری رکھا جائے گا۔

پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ دوبارہ پروازیں شروع کرنے لیے ضروری تقاضوں کو پورا کرنے کے حوالے سے ہم متعلقہ حکام اور انتظامیہ سے رابطے میں ہیں اور جلد ہی آپریشن دوبارہ بحال کرنے کے منتظر ہیں۔

Tags: ایمریٹس ایئر لائن
sohail

sohail

Next Post

بھارت نے ٹک ٹاک کے مقابلے میں نئی ایپ 'چنگاری' لانچ کر دی

کورونا کے بڑھتے مریض، بھارت میں فوج طلب کر لی گئی

واپڈا نے بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنوں کی بجلی کاٹنے کا حکم دے دیا

شوہر کو قتل کی دھمکی: قاضی عیسیٰ کی اہلیہ نے پولیس کو درخواست دے دی

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی سے امید جاگ اٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In