• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

امریکہ میں ایک ہی دن میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

by sohail
جولائی 1, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکہ میں کورونا کے 47 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اس وبا کے دوران ایک ہی دن میں نئے مریضوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

نیویارک کے بعد اب کیلیفورنیا، ایریزونا اور ٹیکساس اس وبا کے نئے مرکز بن چکے ہیں جہاں کورونا کے کیسز ریکارڈ تعداد میں آ رہے ہیں۔

ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے امریکی سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ہم اس وقت وبا پر قابو نہیں پا سکے اور مجھے بہت خدشات ہیں کہ یہ صورتحال مزید بدتر ہو سکتی ہے۔

جنوبی امریکہ کے ملک کیوبا نے کورونا پر کیسے قابو پایا؟

کورونا وبا کے خاتمے پر چین اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ کے خطرات لہرانے لگے

انہوں نے کہا کہ امریکہ میں روزانہ کی بنیاد پر نئے کیسز کی تعداد ایک لاکھ تک جا سکتی ہے، اسے روکنے کے لیے قومی سطح پر زور لگانا پڑے گا۔

ڈاکٹر فاؤچی نے کہا کہ ہم صرف ان علاقوں پر فوکس نہیں کر سکتے جہاں یہ وبا زیادہ پھیلی ہوئی ہے، ایسا کر کے ہم پورے ملک کو خطرے سے دوچار کر رہے ہیں۔

ویکسین کے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس کی تیاری کی کوئی ضمانت نہیں ہے لیکن امید ہے کہ اگلے سال کے شروع تک یہ تیار ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین سے بھی ہرڈ ایمیونٹی ملنا ممکن نہیں ہے کیونکہ ایک تو یہ جزوی طور پر فائدہ دے گی دوسرے بہت سے امریکی ویکسین استعمال نہیں کریں گے۔

رائٹرز کے مطابق امریکہ کی کم از کم 10 ریاستوں میں جون کے دوران کورونا کیسز دگنے ہو چکے ہیں، ٹیکساس اور ایریزونا کے کئی اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بستروں کی کمی ہو چکی ہے۔

کورونا ویکسین پر پہلا حق کس کا ہوگا؟ امریکہ اور فرانس میں جھگڑا شروع

اب تک امریکہ میں ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد کورونا کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کروڑوں بیروزگار ہو چکے ہیں۔ مریضوں کی کل تعداد 27 لاکھ سے اوپر جا چکی ہے۔

Tags: امریکہ میں کورونا وائرسڈاکٹر انتھونی فاؤچیکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

بھارت میں کورونا سے ہلاک افراد کی میتیں گڑھے میں پھینکنے کا اسکینڈل

کورونا کے بعد ایک اور وبا انسانوں پر حملہ آور ہونے کیلئے تیار؟

کورونا سے بچاؤ کی واحد دوا ریمڈیسویر پر امریکہ قابض ہو گیا

اپنے کیرئیرکو خطرے میں ڈالنے والے 6 کرکٹرز کی کہانی

آغا افتخار کی تقریر کس نے سوشل میڈیا پر وائرل کی، ایف آئی اے نے بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In