• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں کورونا سے ہلاک افراد کی میتیں گڑھے میں پھینکنے کا اسکینڈل

by sohail
جولائی 1, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں کورونا کا پھیلاؤ اور اس کی تباہی مسلسل بڑھ رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ہزار سے زائد نئے مریض جبکہ 500 اموات واقع ہو چکی ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

اس سے قبل دو ماہ سے زائد عرصے پر محیط لاک ڈاؤن کے دوران بےشمار تکلیف دہ واقعات سامنے آئے تھے جن پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید کی گئی۔

اب جبکہ لاک ڈاؤن نرم کر دیا گیا ہے اور کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں تو مزید انسانیت سوز واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

بھارت میں مردوں کی نسبت خواتین میں کورونا کے باعث موت کی شرح زیادہ کیوں ہے؟

بھارت کے امیر ترین شہر ممبئی میں کورونا کی تباہی کا آنکھوں دیکھا حال

ایسا ہی ایک واقعہ کرناٹک کے ضلع بیلاری میں پیش آیا جہاں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں بے دردی سے ایک گڑھے میں ڈال دی گئیں۔

اس کی ویڈیو پوسٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پہ شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور کرناٹک کی حکومت پر سخت تنقید کی گئی۔

حکومت نے میتوں کی بے حرمتی کے اس واقعہ پر لواحقین سے معافی مانگتے ہوئے اس میں شریک فیلڈ ٹیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔

It's disturbing to see bodies of COVID patients who have died being dumped inhumanly into a pit in Ballari.

Is this civility? This is a reflection of how the govt has handled this Corona crisis.

I urge the govt to take immediate action and ensure that this doesn't happen again. pic.twitter.com/lsbv5ZUNCR

— DK Shivakumar (@DKShivakumar) June 30, 2020

سب سے پہلے کانگریس کے رہنما ڈی کے شیو کمار نے ٹویٹر پر یہ ویڈیو پوسٹ کی جس پر حکومت نے تیزی سے ردعمل دکھایا اور تحقیقات کے بعد بتایا کہ یہ واقعہ بیلاری میں پیش آیا جہاں کورونا کے باعث کافی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

نائب کمشنر نکول نے اپنے بیان میں کہا کہ جس طرح ضلعی انتظامیہ نے میت کے ساتھ سلوک کیا ہے اس پر افسوس ہے، فیلڈ ٹیم کو معطل کر دیا گیا ہے اوریہ کام ایک نئی ٹیم کے سپرد کر دیا جائے گا۔

Tags: CoronavirusCoronavirus in Indiaبھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرسمیتوں کو گڑھے میں پھینکنے کی ویڈیو
sohail

sohail

Next Post

کورونا کے بعد ایک اور وبا انسانوں پر حملہ آور ہونے کیلئے تیار؟

کورونا سے بچاؤ کی واحد دوا ریمڈیسویر پر امریکہ قابض ہو گیا

اپنے کیرئیرکو خطرے میں ڈالنے والے 6 کرکٹرز کی کہانی

آغا افتخار کی تقریر کس نے سوشل میڈیا پر وائرل کی، ایف آئی اے نے بتا دیا

پی ٹی اے کا مشہور آن لائن گیم پب جی پر عارضی پابندی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In