• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایمازون نے اپنے ملازمین کو موبائل فون سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کا کیوں کہا؟

by sohail
جولائی 11, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعہ کے روز ایمازون میں کام کرنے والے اسٹاف کو ایک انٹرنل میمو جاری کیا گیا جس میں ملازمین کو فوری طور پر ٹک ٹاک ایپ ختم کرنے یا ہٹانے کا کہا گیا۔

ایمازون نے کہا تھا کہ کمپنی کی جانب سے ٹک ٹاک کو ہر قسم کی موبائل ڈیوائس سے ہٹانے کی ہدایت اس خدشہ کے پیش نظر کی گئی کہ کہیں کوئی ان کی کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی حاصل نہ کر سکے۔

مگر اب ایمازون نے وضاحت کی ہے کہ یہ ای میل غلطی سے ان کے ملازمین کو بھیجی گئی۔

یہ ایپ ایک چینی کمپنی کی ملکیت ہے جس کی جانچ پڑتال اس خدشے کے پیش نظر کی جا رہی ہے کہ اس کے ذریعے ایمازون کا ڈیٹا چین کے ساتھ شیئر کیا جا سکتا ہے۔

ٹک ٹاک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک ایمازون کی جانب سے اس تشویش اور خدشات کو سمجھ نہیں پائے۔

ایمازون کمپنی کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ ملازمین کو بھیجی جانے والی ای میل غلطی پر مبنی ہے اور ٹک ٹاک کے حوالے سے ہماری پالیسی میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

تاہم ملازمین کو بھیجی گئی ای میل میں فوری طور پر ٹک ٹاک ایپ کو ہٹانے کی ہدایت کی گئی تھی، میل میں مزید کہا گیا کہ یہ ایپ ایمازون کے ای میل تک رسائی حاصل کر سکتی ہے اور سیکیورٹی خدشہ کے پیش نظر 10 جولائی تک ہر صورت ٹک ٹاک کو اپنے موبائل فونز سے ہٹا دیا جائے۔

Tags: ایمازونٹک ٹاک ایپ
sohail

sohail

Next Post

پائلٹس کی مشکوک ڈگریاں، سی اے اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی

متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال

'میں نے غلطی کر دی' کورونا کو جھوٹ سمجھنے والے نوجوان کے آخری الفاظ

‏ویڈیو اسکینڈل انکوائری رپورٹ میں جج ارشد ملک جرائم پیشہ گروہ کا حصہ قرار

امیتابھ بچن، ابھیشیک، ایشوریا کورونا وائرس کا شکار، اسپتال داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In