• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال

by sohail
جولائی 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ایئرلائنز (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات کے لیے پروازیں بحال کر دی ہیں۔

پی آئی اے کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسافروں کو پرواز روانہ ہونے سے 96 گھنٹے قبل مختص کی گئی لیبارٹریوں سے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام مسافروں کے لیے بورڈنگ کے وقت کورونا کی منفی رپورٹ ساتھ لانا لازم ہوگا۔

دبئی نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان سے دبئی کے لیے پروازیں روک دیں

اسی طرح تمام مسافروں کو دبئی اتھارٹی کی جانب سے کلئیرنس سرٹیفیکیٹ بھی ساتھ لانا ہوگا، اس سرٹیفیکیٹ کے لیے آن لائن اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

اسی طرح یو ای اے پہنچنے سے قبل ہیلتھ ڈیکلریشین فارم پر کرنا بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق اب پی آئی اے کے دفاتر، ویب سائیٹس اور ایجنٹوں کے پاس ٹکٹس دستیاب ہیں۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی تھیں، ان میں ٹرانزٹ فلائٹس بھی شامل تھیں۔

متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ جب تک پاکستان میں کورونا ٹیسٹوں کا باضابطہ نظام قائم نہیں ہو جاتا یہ پروازیں معطل رہیں گی۔

جی سی اے اے کا کہنا تھا کہ یہ احتیاطی تدبیر ہے جن کا مقصد 29 جون سے آگے تمام پروازوں کی صحت و تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

Tags: پی آئی اےمتحدہ عرب امارات
sohail

sohail

Next Post

'میں نے غلطی کر دی' کورونا کو جھوٹ سمجھنے والے نوجوان کے آخری الفاظ

‏ویڈیو اسکینڈل انکوائری رپورٹ میں جج ارشد ملک جرائم پیشہ گروہ کا حصہ قرار

امیتابھ بچن، ابھیشیک، ایشوریا کورونا وائرس کا شکار، اسپتال داخل

مالی میں ہنگاموں کے بعد صدر نے ملک کی سے اہم عدالت تحلیل کر دی

کویت سے بڑی تعداد میں غیرملکیوں کو نکالنے کا منصوبہ، کون سے ممالک متاثر ہوں گے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In