• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مالی میں ہنگاموں کے بعد صدر نے ملک کی سے اہم عدالت تحلیل کر دی

by sohail
جولائی 12, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کیتا نے ملک میں پھوٹنے والے ہنگاموں کے بعد آئینی عدالت تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

افریقی ملک میں اس وقت ہنگامے پھوٹ پڑے جب آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں مارچ میں ہونے والے عبوری انتخابات کو رد کر دیا تھا۔

جمعہ کے روز ان ہنگاموں میں 4 افراد ہلاک ہو گئے تھے جس کے بعد صدر ابراہیم بوبکر نے کہا تھا کہ وہ اس صورتحال کر برداشت نہیں کریں گے۔

مالی کے صدر سے استعفیٰ کا معاملہ زور پکڑ رہا ہے، ان کے مخالفین جہادی گروہوں کے متعلق حکومتی پالیسی، معاشی بحران اور متنازعہ انتخابات پر تنقید کر رہے ہیں۔

صدر ابراہم بوبکر نے اپوزیشن کو اتحادی حکومت سمیت کئی مراعات دینے کا اعلان کیا تھا مگر نئی متحدہ حزب اختلاف کے سربراہ محمود ڈیکو، جو ایک امام ہیں، نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔

ہفتے کو صدر نے ٹی وی پر اعلان کیا کہ انہوں نے آئینی عدالت کے بقیہ اراکین کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت کی تحلیل کے بعد متعلقہ حکام کو اگلے ہفتے نئے اراکین نامزد کرنے کا کہہ دیا گیا ہے تاکہ اصلاح کے بعد وجود میں آنے والی عدالت انتخابات سے پیدا ہونے والے جھگڑوں کا فوری حل تلاش کرنے میں مدد کر سکے۔

حزب اختلاف نے الزام لگایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے احتجاج کرنے والے کئی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے اور ہمارے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کر کے وہاں سے سامان لوٹ لے گئی ہیں۔

جون سے شروع ہونے والے ہنگاموں کی یہ تیسری لہر ہے، اپوزیشن نے مارچ میں ہونے والے متنازعہ انتخابات کو رد کر دیا تھا اور حکومت کی جانب سے اصلاحات کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔

اس ہفتے حزب اختلاف نے صدر ابراہیم بوبکر کے استعفیٰ کا مطالبہ واپس لے لیا ہے لیکن وہ اصلاحات پر عمل ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کر چکی ہیں۔

Tags: آئینی عدالتمالی کے صدر ابراہیم بوبکرمالی میں ہنگامے
sohail

sohail

Next Post

کویت سے بڑی تعداد میں غیرملکیوں کو نکالنے کا منصوبہ، کون سے ممالک متاثر ہوں گے؟

صدر ٹرمپ کا کورونا وبا کے دوران پہلی بار ماسک کا استعمال عالمی خبر بن گیا

سائنسدانوں نے کورونا کے باعث ہونے والی اموات کے عوامل کا پتا چلا لیا

وزیراعظم اور دیگر صوبوں نے کورونا کے خلاف ہمارے اقدامات کی پیروی کی، وزیراعلیٰ سندھ

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In